چین کا دورہ اہم، وزراء کورونا سے متعلق احتیاط برتیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین کا دورہ اہم ہے، ساتھ جانے والے وزراء کورونا سے متعلق احتیاط برتیں، اپنی وزارتوں سے متعلق تمام اہم بریفنگ لیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3 فرو

ری کو 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے، دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ، وزیاعظم لی کی چیانگ اور دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی جبکہ دونوں ممالک میں اعلیٰ سطحی مذاکرات بھی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین میں 5 وزراء ہمراہ ہوںگے، وزیراعظم نے وزراء کو دورہ چین سے متعلق ہدایت دیدی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اہم دورہ ہے، چین ساتھ جانے والے وزراء کورونا سے متعلق احتیاط برتیں، متعلقہ وزراء اپنی وزارتوں سے متعلق تمام اہم بریفنگ لیں، دورہ چین کے دوران مفاہمتی یاداشتوں اورمنصوبوں سے متعلق مکمل تیاری کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا دورہ اہم، وزراء کورونا سے متعلق احتیاط برتیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

47 ارب ۔۔وزیر اعظم کا طلبا کیلئے اہم اعلانبڑی مشکل سے کلاس فائیو کے طلبہ کے لئے ایک سلیبس لے کر آئے جبکہ طلبہ کی سکالرشپ کیلئے47 ارب روپے کا بجٹ بھی مختص کیا تاکہ ہمارے بچے اچھی اور بہتر تعلیم حاصل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔۔اہم خبر جانیےپنجاب کے 790 کالجز میں ہزاروں اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ، کالجز میں اساتذہ کی8ہزار اسامیاں خالی پڑی ہیں،طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اساتذہ کیلئے اہم خبر۔۔حکومت کا ہنگامی فیصلہاساتذہ کیلئے اہم خبر۔۔حکومت کا ہنگامی فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دو اہم کھلاڑی کرونا کا شکار، نام سامنے آ گئےپی ایس ایل 7: کامران اکمل، ارشد اقبال سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »