چین کا دارالحکومتبیجنگ نسبتاعمررسیدہ افراد کا شہربن گیا:رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا دارالحکومت،بیجنگ نسبتاعمررسیدہ افراد کا شہربن گیا:رپورٹ China Beijing OlderPeople Detail News👇

رسیدگی سے متعلقہ میونسپل ورکنگ کمیٹی کے دفتر اور بیجنگ ایسوسی ایشن آن ایجنگ کی جانب سے بزرگوں کے لیے سمارٹ ہیلتھ کیئر کے موضوع پر ہونے والے ایک فورم میں بیجنگ میں عمر رسیدہ افراد کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے آخر تک، بیجنگ کی مستقل رہائشی آبادی میں 60سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد 44لاکھ سے زیادہ تھی جو

کل آبادی کا پانچواں حصہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 65 یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد31لاکھ 20ہزار تھی جو کل آبادی کا 14.24 فیصد ہے اور اس عمرکے افراد کی تعداد میں 2020 کے مقابلے میں 2لاکھ 4ہزار کا اضافہ ہوا۔ 2021 میں 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کی آبادی میں اس سے گزشتہ 5 پانچ سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ اضافہ اور سب سے زیادہ شرح نمودیکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ کھیل پختونخوا میں بھی کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف4 روزہ انڈر 21 گیمز کیلئے ہوٹل کا بل 7 دن کے حساب سے ادا کیا گیا اور محکمہ کھیل کو 43 لاکھ 44 ہزار کا ٹیکا لگایا گیا: آڈٹ رپورٹ اربوں روپے کے ڈاکے مارے گئے SenatorMushtaq Sir, FYI Please na pocho youthiooo ko agg lgye gi...ye halal corruption h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بے رحم سیلاب نے رحیم یار خان کی 80 سالہ کندن مائی سے خاندان اور گھر سب کچھ چھین لیاکندن مائی کا کہنا ہے کہ ریلے نے سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، اہلخانہ کا کچھ پتہ نہیں، مال مویشی سامان سب سیلاب میں بہہ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلابسکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی امداد لیے فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیاسیلاب متاثرین کی امداد لیے فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا FloodsInPakistan2022 FloodVictims France Islamabad MoIB_Official GovtofPakistan Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت 212 کلومقرر بلیک مارکیٹنگ روکنے کی ہدایات - ایکسپریس اردوایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے کمی سے 2496 روپے کا ہو گیا، کمرشل سلنڈر کی قیمت 9604روپے ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں بچوں کی تبدیلی کا معاملہ؛ والد نومولود بیٹی کو چھوڑ کر فرار - ایکسپریس اردومقامی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیٹی جبکہ دوسری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی تاہم دونوں خاندانوں نے بیٹی لینے سے انکار کردیا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews ایسے لوگوں کو بعد میں خوب عقل آتی ہے- اللّہ ایسے لوگوں پہ پھر ایسے بیٹے مسلط کرتا ہے کہ یہ پھر سڑکوں پہ ہی پڑے ہوتے۔ ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »