بے رحم سیلاب نے رحیم یار خان کی 80 سالہ کندن مائی سے خاندان اور گھر سب کچھ چھین لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کندن مائی کا کہنا ہے کہ ریلے نے سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، اہلخانہ کا کچھ پتہ نہیں، مال مویشی سامان سب سیلاب میں بہہ گیا

بے رحم سیلابی ریلوں کے باعث رحیم یار خان کی 80 سالہ کندن مائی اور ان کی بیمار پوتی اپنے پیاروں سے بچھڑ گئیں۔

ملک میں بارشوں اور سیلاب نے بہت سے لوگوں کو اپنے پیاروں سے جدا کر دیا، ایسا ہی واقعہ رحیم یار خان میں بھی پیش آیا جہاں 80 سالہ کندن مائی اور ان کی پوتی سیلاب کی وجہ سے خاندان کے دیگر افراد سے بچھڑ گئیں۔80 سالہ کندن مائی اور ان کی پوتی دونوں شیخ خلیفہ پل پر اپنے خاندان والوں کی راہ تک رہی ہیں۔ کندن مائی کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے نے سنبھلنے کا موقع ہی نہیں دیا، اہلخانہ کا کچھ پتہ نہیں، مال مویشی اور سامان سب سیلاب میں بہہ گیا ہے، ہم گھر سے بے گھر ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:مزید 57 افراد جاں بحقبارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئےا FloodsInPakistan2022 FloodVictims People Killed MoIB_Official GovtofPakistan ndmapk PakistanPMDU Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے تباہی خواتین کے مسائل شدت اختیار کرنے لگےنصیر آباد (ویب ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان کا ضلع نصیرآباد سیلاب سے برباد ہے اور  خواتین کے مسائل برداشت کی حدوں سے گزر گئے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور کے پی کے بعد پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھی وبائی امراض پھوٹ پڑےجنوبی پنجاب کے37 ہزار سے زائد سیلاب زدگان سانس کی بیماریوں، 33 ہزار خارش اور جلدی امراض اور 17 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین ڈائریا میں مبتلا ہیں: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناسانےپاکستان میں سیلاب کے نتیجےمیں بننی والی جھیل کی تصاویرجاری کردیںناسا نے اپنی سیٹلائٹ تصاویرمیں بتایا ہے  کہ پاکستان میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے سندھ کے علاقوں میں دریا کا بہاؤ کناروں سے باہر آگیا اور اس نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو.وزیراعظم نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »