چین اور پاکستان کے مشترکہ اہداف و مقاصد ہیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین کیساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کو اہمیت دیتے ہیں، چین اور پاکستان کے مشترکہ اہداف و مقاصد ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے توانائی، مواصلات، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی، مالیاتی اور صنعتی سیکٹر سے تعلقات رکھنے والی چین کی 10 سرفہرست کمپنیوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جنہوں نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔

چینی وفد نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری کمیونٹی کو سہولتوں کی فراہمی میں ذاتی دلچسپی لینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلویز نے گزشتہ 2برس کے دوران بحالی اور ترقی کے 10منصوبے مکمل کئےپاکستان ریلویز نے گزشتہ 2برس کے دوران بحالی اور ترقی کے 10منصوبے مکمل کئے pid_gov ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے - ایکسپریس اردونئی دریافت سے ملکی زرمبادلہ میں خاطر خواہ بچت جبکہ او جی ڈی سی ایل کے تیل و گیس کے ذخائر میں اضافہ ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس، چین کے ساتھ 5G ٹیکنالوجی کے حوالے سے تعاون کا خواہاں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم، بچوں اور خاتون سمیت 10 جاں بحقبلوچستان: ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم، بچوں اور خاتون سمیت 10 جاں بحق Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوریلا کے بچے کی پیدائش اور ممتا کے دل موہ لینے والے مناظر - BBC News اردوچڑیا گھر کے منتظمین نے بتایا کہ کالا نامی گوریلا نے بچے کے والد جک کی موجودگی میں قدرتی طریقہ کار سے جنم لیا۔ اس سے قبل گوریلا کا پہلا بچہ پیدائش کے ایک ہفتے بعد وفات پا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »