چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 140 سے زائد افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے کئی صوبوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں اور کئی شہر زیر آب آگئے۔ مختلف صوبوں میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے کئی صوبوں میں موسلا دھار بارش سے تباہی مچ گئی، ریلوے لائن، سڑکیں اور پل سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔

مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوئی تو ڈیموں کے سپل وے کھول دیے گئے، جس سے متعدد شہر اور گاؤں زیر آب آگئے، سڑکوں اور گلی کوچوں میں کشتیاں چلنے لگیں۔ مختلف صوبوں میں 140 افراد ہلاک یا لا پتہ ہوئے ہیں جبکہ 22 ہزار گھر اور دیگر مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق متاثرین کی تعداد تین کروڑ سے تجاوز کر گئی جن میں سے ایک کروڑ ستر لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے باعث کپاس کی فی من قیمت میں 400 روپے تک کمیبارشوں کے باعث کپاس کی فی من قیمت میں 400 روپے تک کمی ہو گئی۔ ملک بھر میں شروع ہونے والی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہاس دوران وزیراعلیٰ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ لاہور میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 8 مرکزی ڈرینز کی ہنگامی طور پر صفائی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے باعث کپاس کی فی من قیمت میں 400 روپے تک کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد جاری رکھنے کا اعادہبیجنگ: (دنیا نیوز) پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس کی امداد جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »