چین سے کراچی پہنچنے والا طالبعلم کروناوائرس کا شکار ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین سے کراچی پہنچنے والا طالبعلم کروناوائرس کا شکار ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus

کراچی: محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ چین سے کراچی پہنچنے والے طالب علم میں کروناوائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق 19فروری کو رپورٹ ہونے والے طالب علم میں کوروناوائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔ 22سالہ طالب علم میں چین سے کراچی آمد پر بخار ودیگر علامات ظاہر ہوئیں۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ نوجوان کو ڈاؤیونیورسٹی میں آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا، نوجوان کے خون کے نمونے تجزیے کے لیے این آئی ایچ اسلام آباد بھجوائے، این آئی ایچ کی رپورٹ میں کروناوائرس کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوئی۔خطرناک کرونا وائرس بے قابو ، ہلاکتوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کرگئی

خیال رہے کہ چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدا دو ہزار ایک سو اٹھارہ ہوگئی جبکہ وائرس نے75 ہزار افراد کو شکار بنالیا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے چین میں کرونا وائرس کی صورت حال کو خطرناک قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah

Masood49408451 کرونا سے اب پاکستان بھی محفوظ نہیں رہا افسوس کی بات ہے

Ab ye chupa rhy hain shikar to ho gia hai bechara bs iqdamat krny pr jay gy ziyada bt nikli to is liye chupa rhy hai jeo pakistanio

Name of patient

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے میں چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn Newsچین سے مدد میں مفت کورونا وائرس حاصل کریں،،،،
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے میں چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn NewsWo bechary khud masly main Hain,. Unko q bula ry ho? Apny sath Corona b lain gy 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین،کرونا وائرس کے 14ہزار3سو76مریض صحت یابی پر ہسپتال سے فارغچین،کرونا وائرس کے 14ہزار3سو76مریض صحت یابی پر ہسپتال سے فارغ China CoronaVirus RecoveredPatients FullyCured InfectiousDisease Discharged Hospital
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تجاوزات کیس؛ کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا ریکارڈ طلب - ایکسپریس اردوشہر میں ہزاروں غیرقانونی عمارتیں تعمیر کردی گئیں اور ایس بی سی اے افسران رشوت وصول کرتے رہے کیونکہ نواز شریف ❣️❣️❣️ کا وزیراعظم ہے سبی میلےکےدعوت نامےپرنوازشریف کی تصویر وزیراعظم نوازشریف کی تصویر کے ساتھ صدر عارف علوی نے میلے کا افتتاح بھی کردیا😃😎 Really nonsense and shameful action instead of taking action against MDA,KDA,SBCA & KBCA authorities who allowed to build such mega projects within city after taking heavy bribe but taking action against common citizens.. A common Pakistani born to suffer in Pakistan.😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »