چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔چینگ ای 6 مشن کا ری انٹری کیپسول اندرونی منگولیا کے خطے Siziwang Banner میں قیمتی سامان کے ساتھ لینڈ کرگیا۔چاند کے قیمتی نمونوں کے ساتھ زمین پر واپسی چینی خلائی پروگرام کے لئے بہت بڑی پیشرفت ہے۔خیال رہے کہ 3 مئی کو چینگ ای مشن...

چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیابیجنگ چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔

چینگ ای 6 مشن کا ری انٹری کیپسول اندرونی منگولیا کے خطے Siziwang Banner میں قیمتی سامان کے ساتھ لینڈ کرگیا۔چاند کے قیمتی نمونوں کے ساتھ زمین پر واپسی چینی خلائی پروگرام کے لئے بہت بڑی پیشرفت ہے۔خیال رہے کہ 3 مئی کو چینگ ای مشن چاند کی جانب روانہ ہوا تھا اور 2 جون کو چاند کی اس سائیڈ پر اترا جو زمین سے کبھی نظر نہیں آتی۔اس مشن کے لینڈر نے چاند کے قطب جنوبی کے شمال مشرقی خطے میں واقع Pole-Aitken Basin پر لینڈ کیا اور 2 دن تک وہاں کی سطح اور چٹانوں سے نمونے اکٹھے کئے۔نمونے اکٹھے کرنے کے بعد ای 6...

چینگ ای 6 کے ذریعے زمین پر واپس لائے گئے نمونوں سے چاند اور زمین کی ابتدائی تاریخ سے جڑے راز جاننے میں مدد ملے گی۔ماہرین کے مطابق ان نمونوں سے یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ چاند بننے کا عمل کب شروع ہوا تھا۔چینگ ای 6 مشن کے سے ہٹ کر بھی چین کی جانب سے رواں دہائی کے دوران کئی مشنز چاند پر بھیجے جائیں گے۔چینگ ای 6 کے بعد چین کی جانب سے چینگ ای 7 روبوٹیک مشن کو چاند کے قطب جنوبی میں بھیجا جائے گا۔یہ مشن وہاں برف کے آثار دریافت کرے گا جبکہ خطے کے ماحول اور موسم کی جانچ پڑتال بھی کرے گا۔چینگ ای 8 مشن سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیاچاند کے قیمتی نمونوں کے ساتھ زمین پر واپسی چینی خلائی پروگرام کے لیے بہت بڑی پیشرفت ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیابچینگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا ہے جہاں سے وہ نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس بھیجے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی مشن کا چاند سے واپسی کا سفر شروعبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے چینگ ای 6 مشن نے چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔پہلی بار دنیا کے کسی ملک کی جانب سے چاند کے اس پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لائے جا رہے ہیں جو چین کے خلائی پروگرام کی بہت بڑی پیشرفت ہے۔چائنا نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاند کے تاریک حصے سے نمونے اکٹھے کرکے چینی مشن کا زمین واپسی کا سفر شروعیہ پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا ہے جس نے چاند کے اس تاریک خصے سے کامیابی سے ٹیک آف کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیاچین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین چاند کے پُراسرار حصے سے مٹی زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی مشن چینگ ای 6 چاند کے پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لانے والا پہلا ملک بن گیا ۔ چینی مشن تاریک حصے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے خلائی پروگرام کی بہت بڑی پیشرفت ہے۔چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) نے اس حوالے سے بیان جاری کردیا ہے۔ چائنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »