چاند کے تاریک حصے سے نمونے اکٹھے کرکے چینی مشن کا زمین واپسی کا سفر شروع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

China خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا ہے جس نے چاند کے اس تاریک خصے سے کامیابی سے ٹیک آف کیا۔

پہلی بار دنیا کے کسی ملک کی جانب سے چاند کے اس پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لائے جا رہے ہیں جو چین کے خلائی پروگرام کی بہت بڑی پیشرفت ہے۔

چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینگ ای 6 مشن کے لینڈر نے چاند کی سطح سے پرواز کرکے چاند کے مدار میں موجود آربٹر سے جڑنے میں کامیابی حاصل کی۔چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیاببیان میں کہا گیا کہ چاند کے اس خطے کے نمونوں کے تجزیے سے سائنسدانوں کو چاند کی ارتقائی تاریخ اور اس کے تشکیل پانے کے عمل کو زیادہ گہرائی میں جا کر سمجھنے میں مدد ملے...

بیان کے مطابق ان نمونوں سے نظام شمسی کی تشکیل کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی اور اس کے مطابق مستقبل کے مشنز کی بنیاد بھی رکھی جائے گی۔ چینگ ای 6 کے لینڈر نے 2 جون کو چاند کے قطب جنوبی کے شمال مشرقی خطے میں واقع Pole-Aitken Basin پر لینڈ کیا تھا۔خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو تاریک اس لیے نہیں کہا جاتا کہ وہاں روشنی نہیں، بلکہ اس کے بارے میں تفصیلات نہ ہونے کی وجہ سے اسے تاریک یا خفیہ کہا جاتا ہے۔چینگ ای 6 کے بعد چین کی جانب سے چینگ ای 7 روبوٹیک مشن کو چاند کے قطب جنوبی میں بھیجا جائے گا۔چینگ ای 8 مشن سے چینگ ای مشنز کا اختتام ہوگا جو وہاں ممکنہ طور پر ریسرچ اسٹیشن کے قیام کے لیے بھیجا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا مشن چاند کے قطب جنوبی پر جلد لینڈنگ کے لیے تیاراس وقت یہ مشن چاند کے مدار میں موجود ہے اور جون کے شروع میں وہ چاند کے تاریک حصے پر لینڈنگ کی کوشش کرے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیابچینگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا ہے جہاں سے وہ نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس بھیجے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کا مشن ‘چانگ ای 6’ چاند کے مدار میں داخل ہوگیابیجنگ : چین کا مشن چانگ ای 6 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، پاکستان کی پہلی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو آج شام تک چاند کے مدار میں چھوڑاجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 'آئی کیوب قمر' کامیابی سے چاند کے مدار میں داخلمشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرےگا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 16مئی کو پہلی تصویر زمین پر بھیجے گا : ترجمان سپارکو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دیپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دی، آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیاچین کا مشن چانگ ای 6 کامیابی سے چاند پر اتر گیا بیجنگ میں ریسرچ سینٹر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »