پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 'آئی کیوب قمر' کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Mission خبریں

Sattelite

مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرےگا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 16مئی کو پہلی تصویر زمین پر بھیجے گا : ترجمان سپارکو

آئی کیوب قمرکوچینی مشن چینگ6 کےساتھ 3مئی کو ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےخلامیں بھیجا گیا تھا۔—فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن' آئی کیوب قمر' کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق خلا میں بھیجا گیا پاکستانی آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 16 مئی کو پہلی تصویر زمین پر بھیجے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ آئی کیوب قمر پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:14 بجے چاند کے مدار میں داخل ہوا، سیٹلائٹ چاند پر تعیناتی کے بعد ڈیزائن کردہ تیکنیک کے عین مطابق کام کر رہا ہے۔

ترجمان سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر کا امیجنگ پے لوڈ مکمل طور پر فعال ہے، اگلے 2 دن تک سیٹلائٹ کی مدد سے چاند کے مدار کے اندر مکمل جانچ کی جائے گی۔ترجمان نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے کنٹرولرز ، سب سسٹمز اور پروٹو کولز کی مدار میں ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، یہ مشن چاند کے مدار میں پہنچنے کے بعد 5 سے 6 دن تک تجرباتی مراحل میں رہےگا۔یاد رہے کہ آئی کیوب قمرکوچینی مشن چینگ6 کےساتھ 3مئی کو ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےخلامیں بھیجا گیا...

Sattelite

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا مشن ‘چانگ ای 6’ چاند کے مدار میں داخل ہوگیابیجنگ : چین کا مشن چانگ ای 6 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، پاکستان کی پہلی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو آج شام تک چاند کے مدار میں چھوڑاجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند پر پہنچ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔روزنامہ امت نیوز کے مطابق چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق سیٹلائٹ امیجنگ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں پہنچ گیاآئی کیوب قمر کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا، 15 یا 16 مئی تک چاند کی پہلی تصویر موصول ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘کوبھیجنے کی تیاریاں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘کوبھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجکر 18 منٹ پرسیٹلائٹ خلائی مشن پر روانہ ہوگااور سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہ ہو گیا،پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا،آئی کیوب کیو چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سےروانہ کیا گیا،آئی کیوب کیو 5دن میں چاند کے مدار میں پہنچ جائے گا،آئی کیو ب کیو 3سے 6ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا۔پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27  منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔ہینان سے مشن کی کی روانگی پر سپارکو میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جہاں سپارکو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »