چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ

گیا، 15وینٹی لیٹر، این 95ماسک، میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں، چیئرمین این ڈی ایم کا کہنا ہے مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔”بیوی بچوں کو کورونا وائرس منتقل نہ ہو “کراچی میں ایک شخص نے خود کشی کر لی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اسے کورونا وائرس تھا ہی نہیں

کورونا وائرس کے پھیلاو¿ اور تدارک کا مشن، چین کا مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ بھرپور تعاون، دوستی مضبوط سے مضبوط تر، چین سے امدادی سامان کا ایک اور جہازاسلام آباد پہنچ گیا۔ چینی سفیر نے سامان چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالے کیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ ووہان سے آنیوالی خصوصی پروازمیں تقریبا 6 ٹن سامان بھیجا گیا ہے جس میں 15 وینٹی لیٹرز، این 95 ماسک اور دوسری طبی اشیا شامل ہیں۔چینی سفیرنے کہا مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔ چین سے اب تک امدادی سامان کے چار جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں، ووہان سے آنیوالا یہ پانچواں امدادی جہاز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی''کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی'' Islamabad China Special Plane Carrying Relief Goods Arrives Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov Pakistan XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov 😂😂😂😂😂 corona ki kisht bhi wahin se aai hai Thanku bolo jinping unkil ko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گاکروناوائرس: چین سے امدادی سامان آج اسلام آباد پہنچے گا SamaaTV coronavirusinpakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام کیلئے چین سے 8 رکنی میڈیکل ٹیم اور سامان پاکستان پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیاچین کا خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا 🇵🇰🇨🇳 TeamSMQ CathayPak PakAndChina MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سےامدادی سامان لےکر ایک اور جہاز اسلام آباد پہنچ گیاکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین کا پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China Pakistan coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »