چین میں کورونا وائرس سےمزید 65اموات، ہلاکتیں 492 ہوگئیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 492 تک پہنچ گئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronaviruschina

بیجنگ :چین میں کورونا وائرس سےمزید 65اموات سامنے آگئیں ،جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 492ہوگئی، 25ہزار400افراد میں مرض کی تصدیق ہوئی ہے۔

چین میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،وائرس سے اموات490سےتجاوزکرگئیں،مریضوں کی تعداد میں بھی ریکارڈاضافہ ہونے لگا،25ہزارسےزائد افراد میں مرض کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ووہان میں مہلک وائرس کے علاج کے لیے قائم ایمرجنسی اسپتال میں علاج شروع کردیا گیا جبکہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث جمنازیم اور ایگزبیشن سینٹر بھی ایمرجسنی وارڈمیں تبدیل کر دیئےگئے۔

ادھر صوبے ہوبئی میں سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں لاک ڈاؤن کے باعث ہو کا عالم ہے،عوام سے بھری رہنے والی سڑکیں ،مارکیٹس اوردیگرعوامی مقامات مکمل سنسان دکھائی دیتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May Almighty Allah save every one on earth, we must end enimity against each other and one another to save earth from extinction.Let us stand up in solidarity to support aggrieved.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقچین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق China Hubei CoronaVirus MoreCases Reported InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed Top 10 Websites to Track CoronaVirus OutBreak ChinaVirus WuhanVirus CoronaOutBreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا چین سے آنے والا سامان آپ کورونا وائرس کا شکار بناسکتا ہے؟ - Health - Dawn Newsحکومت نے کرونا کے آنے سے پهلے روک لیا ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ’خامیوں‘ کا اعترافچین میں اعلی حکام کا کہنا ہے کہ چین کو جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کے مسئلے سے نمٹنا ہو گا اور اس پر ’مستقل پابندی‘ عائد کرنا ہو گی۔ Verious lya kun تم سب میڈیا والے اب چین کو ناکام کرنے میں لگے ہوئے ہو، تمہارا میڈیا چلانے والوں کو بتا دو، یہ اس طرح کی خبروں سے کچھ نہیں ہو گا، دنیا پوری نے اعتراف کر لیا ہے چین نے بہت ہی اچھے طریقے سے وائرس کے خلاف اقدامات کئے، ایک اور بات، جو اپنی معیشت اس طرح کے گھناؤنے طریقے سے وسیع کرنا چاہتا ہے، یہ وقت اس پر بھی آسکتا ہے، اور بیشک اللہ انصاف کرنے والا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 65افراد ہلاک،ہلاکتیں 426 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates china coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 425 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20 ہزار 500 افراد متاثرYe wo shakas h jo saryam galt kam krta h phr itraf bhi krta h jo koi is ky khlaf awaz utata h usy dhmki deta h kaly jado ky zariy inthay khtrnak h ye shakhs qatal bhi key h is ni likan koi karwi nhi hoi plz hlp sb kuch piceur m dekh skty ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »