چین نے پاکستانی چاول کی برآمد پر پابندی نہیں لگائی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے پاکستانی چاول کی برآمدات پر پابندی نہیں لگائی ہے، وزارتِ تجارت نے وضاحت کردی، پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Jul 28, 2021 | Last Updated: 51 mins agoوزارتِ تجارت نے چین کو چاول برآمد کرنے کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چین نے پاکستانی چاول کی برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔

وزارتِ تجارت کی جانب سے دیئے گئے بیان کے مطابق کرونا وائرس کے پیشِ نظر چینی حکومت درآمدی اشیاء کے معائنے کے لیے سخت حفاظتی اور صفائی ستھرائی کے پروٹوکول پر عمل کرتی ہے اور اسی وجہ سے چینی بندرگاہ پر پاکستانی سامان کو روکا گیا تھا۔واضح رہے گزشتہ روز مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا تھا کہ پاکستان کے چاول اور مچھلی کی بوریوں کی تہہ میں کرونا وائرس کے شواہد ملنے پر چین نے پاکستانی برآمد بند کردی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ مچھلی کی 6 کمپنیوں کی پیکنگ میں بھی وائرس پایا گیا جس کے بعد اُن کمپنیوں سے درآمدات پر پابندی لگا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائی کو رٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی عدالت نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن کورٹ نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد کردییہ پمپ کہاں ہے میں تو اپنی گاڑی میں 10 10 روپے کا پٹرول بار بار ڈلواؤں گا 😃 They are going to increase the petrol to 135 litre and high octane to 200 maybe. Lets see Patrol nayab hone laga hai sargodha main
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکی کی خودکشی کی کوشش، ویڈیو نے دل دہلا دیےیہ واقعہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی فرید آباد شہر میں میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کررہی تھی Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا!😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیور کشمیری عوام کا تہہ دل سے شکریہ، کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے سماجی رابطے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادیامریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی)نے ہدایت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »