چین نے 6 ماہ بعد پاکستان میں نئے سفیر کا تقرر کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے 6 ماہ بعد پاکستان میں نئے سفیر کا تقرر کردیا ARYNewsUrdu

نئےسفیرجلد پاکستان آ کر اپنا عہدہ سنبھالیں گے، نامزد سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئیر آفیسر ہیں۔دوسری جانب چین کے لیے نامزد پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی بھی بیجنگ جانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، خلیل ہاشمی ستمبر میں چین میں بطور سفیر پاکستان اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔.

نئےسفیرجلد پاکستان آ کر اپنا عہدہ سنبھالیں گے، نامزد سفیر جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئیر آفیسر ہیں۔دوسری جانب چین کے لیے نامزد پاکستان کے نئے سفیر خلیل ہاشمی بھی بیجنگ جانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، خلیل ہاشمی ستمبر میں چین میں بطور سفیر پاکستان اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئےکربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے: سفیر پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 25جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری اطلاق اسی ماہ سے ہوگاپاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف دبئی اور سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہیورپی ممالک میں نواز شریف کی دو اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں سابق وزیراعظم کا انتخابات سے قبل آئندہ ماہ پاکستان روانگی کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا وائٹ واش، پاکستان نے دو سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لیڈبل سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سلمان علی آغا کو پلیئر آف دا سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: PAKvsSL BabarAzam𓃵 NaumanAli AbdullahShafique
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان نے دو سال بعد ٹیسٹ سیریز جیت لیڈبل سنچری میکر عبداللّٰہ شفیق میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سلمان علی آغا کو پلیئر آف دا سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: PAKvsSL BabarAzam𓃵 NaumanAli AbdullahShafique
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »