چین کے شہر کاشغر میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے شہر کاشغر میں زلزلے کے جھٹکے Read News China Earthquake XHNews

جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ قدیم سلک روڈ شہر کاشغر کے شمال مشرق سے 100 کلو میٹر کے فاصلے پر آیا، زلزلے کا مرکز کم آبادی والا پہاڑی اور صحرائی علاقہ تھا۔امریکی جیالوجیکل سروے نے ابتدائی جائزے میں بتایا ہے کہ ہلاکتوں کا امکان کم ہے

کیونکہ اس خطے میں زیادہ تر عمارتیں مٹی کی اینٹوں یا سنڈر بلاک کی چنائی سے بنی ہوئی ہیں۔ چین کے پہاڑی مغربی اور جنوبی مغربی علاقے خصوصی طور پر باقاعدگی سے زلزلے کا شکار ہیں۔ فروری 2003 میں سنکیانگ میں 6.8 شدت کا زلزلے میں 268 افراد ہلاک ہوئے تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Saud Usmani : سعود عثمانی :-اس شہر میں گزرتی ہے دو منظروں کے بیچRead is shahar me ghuzrti hai do manzroon k beach Column by Saud Usmani that is originally published on, Monday 20 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائراسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر pmln_org pid_gov IshaqDar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں دوہری شہریت کے قانون کیخلاف احتجاج انقلاب میں بدل رہا :گورنر پنجاببھارت میں دوہری شہریت کے قانون کیخلاف احتجاج انقلاب میں بدل رہا :گورنر پنجاب Pakistan GovernorPunjab ChMuhammadSarwar India ChMSarwar PTIofficial ChMSarwar PTIofficial ChMSarwar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »