چین کے شہر باؤڈنگ میں ژالہ باری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے شہر باؤڈنگ میں ژالہ باری ویڈیو لنک: DailyJang

موسم کی خرابی نہ صرف جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے بلکہ کئی لوگ موسم کی خطرناک صورتحال سے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں۔

چین میں ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھے گئے جب آسمان سے برستے انڈوں کے سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران ہی نہیں خوفزدہ بھی کردیا۔ جی ہاں، چین کے صوبے ہیبی کے شہر باؤڈنگ میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور بارش کے ساتھ تیز ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی انڈوں کے سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ چین کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بندکرے:چینچین نے امریکہ سے کہاہے کہ وہ ہانگ کانگ سے متعلق اس کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بندکرے۔ واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے چینی حکام پر ویزاپابندیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے ہاتھوں ’پٹائی‘ کے بعد بھارت پاکستان پر کارروائی کر سکتا ہے۔ چیزیں بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہیں، حالات بہت نازک ہیں، لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے لیے جاسوسی کا الزام رکن پارلیمنٹ کے دفتر پر چھاپہسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے لیے جاسوسی کے الزامات پر ایک آسٹریلوی رکن پارلیمان کے خلاف  تحقیقات کاآغاز کردیا گیاہے۔ اسی حوالے سےآسٹریلیا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے وہ شہر جہاں آج بارش کاامکان ہےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ  کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی پنجاب، بالائی خیبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »