چین کا گلوان میں پرچم لہرانے کا معاملہ، راہل گاندھی کی نریندر مودی سے ’خاموشی توڑنے‘ کی اپیل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا چین تنازع: چین کا گلوان میں پرچم لہرانے کا معاملہ، راہل گاندھی کی نریندر مودی سے ’خاموشی توڑنے‘ کی اپیل

راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ’ہمارا ترنگا گلوان پر اچھا لگ رہا ہے۔ چین کو جواب دینا پڑے گا۔ مودی جی، خاموشی توڑیں!‘

انھوں نے کہا کہ ’ملک کی سلامتی اور جیت کے لیے جامع اور مضبوط فیصلوں کی ضرورت ہے۔ کھوکھلی بیان بازی سے فتح حاصل نہیں ہوتی!‘ریکارڈ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’چین نے ماضی میں بھی ایسی کوشش کی ہے، لیکن اس سے حقائق میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔‘ رپورٹ کے مطابق اخبار کو ایک ایسی ویڈیو بھی بھیجی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی فوجی انڈین سرحد کے قریب وادی گلوان میں ایک پتھر کے سامنے کھڑے ہیں جس پر لکھا ہے کہ ’ایک انچ بھی زمین نہ چھوڑیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پرچم لہرانے کا مطلب.. کہ وہ علاقہ فتح ھو چکا ہے

*Time News* Reporter was beaten and left to die in Shaikh Bhirkio we need protection and implementation of Journalist Protection bill . Plz take notice United_Nations UN PM_ImranKhan CM_Sindh Protect_Journalists Shaikh_Bhirkio

عثمانی دور حکومت کا اسٹیشن

Ohhhhhh just shameful it's all just really shameful even for the whole Indians but they're silent on this embarrassing & shameful incident.

Over 40 lakh children between 15-18 age group received their first dose of COVID19 vaccine on the 1st day of vaccination drive for children, till 8 PM: Union Health Minister, India

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش - ایکسپریس اردوریحام خان کو ان کی رہائش گاہ ڈراپ کرنے کے بعد ڈرائیوار اور پرسنل سیکرٹری گاڑی میں موجود تھے، پولیس ذرائع Hahaha yaar usi kai na maloom hongay ImranKhanPTI جانی ایکس کو بھی تھوڑی سی پروٹیکشن دو یار ۔ ۔ ۔ RehamKhan1 میں نے خان سے بات کر لی ہے وہ دیں گے آپ کو پروٹیکشن. ۔ ۔ ۔گھبرانا نہیں ہے ! ڈرامہ باز خاتون۔۔ سیاست میں دوبارہ انٹری کے لئیے کچھ بھی!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانی مشکلات کا شکار، نبی ﷺ کی امت کی مدد کریں:رضوان کی اپیلنبی کی امت ہی نبی اور آل نبی کی دشمن نکلی۔ ان کو عقل کی کمی ہے پہلے عقل دعا کی اپیل کرتے ہیں اپنے کام سے کام۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا معاملہ، پاکستان بارکونسل کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلانسمجھ سے بالاترہے جسٹس عائشہ ملک کو لانے کا مقصد کیا ہے؟ 6 جنوری کو ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا جائے گا، وائس چیئرمین Ya hain bagrat es mulk ko chat knkha gy.. mafia hy ya mafia buhot bara
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈرم سے ملنے والی 2 لڑکیوں کی لاشوں کا معمہ حلپولیس نے مقتول لڑکیوں کے موبائل فون ڈیٹا کی بنیاد پر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، جس میں سے ایک نے اعتراف جرم کرلیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دُکی: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحقکان میں 1200 فٹ نیچے گہرائی میں پھنسے ایک کان کن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشافمسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »