بوسٹر ڈوز لگوائیں اور 100 ڈالر انعام پائیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک میں اومیکرون کیسز میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے اور شہری بوسٹر ڈوز سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں

نیو یارک سٹی کے میئر بل ڈی بلاسیو نے اومیکرون سے محفوظ رہنے کے لیے کورونا ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگوانے والے شہریوں کے لیے 100 ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا کی نئی تبدیل شدہ شکل اومیکرون بجلی کی رفتار سے پھیل رہا ہے جس کی زد میں آکر ایک غیر ویکسین شدہ شخص انتقال کرگیا۔ اومیکرون سے بچنے کا واحد ویکسی نیشن ہے۔ جن شہریوں نے ویکسین کے ٹیکوں کا کورس مکمل کرلیا ہے اب انھیں بوسٹر ڈوز لگوانے کی تجویز دی جارہی ہے اور کہیں کہیں سختی سے عمل درآمد بھی کرایا جا رہا ہے۔

نیویارک کے سٹی میئر نے شہریوں کی عدم دلچسپی دیکھتے ہوئے بوسٹر ڈوز لگوانے والے شہری کو 100 ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ میئر کا کہنا ہے کہ شہریوں کی حوصلہ افزائی بھی ضروری ہے۔ نیویارک میں کورونا کے نئے کیسز کے باعث دوبارہ پابندیاں نافذ کی جارہی ہیں۔سالانہ تعطیلات میں شہریوں کی بڑی تعداد کی نقل وحمل اور سال نو پر گیٹ ٹو گیدر پارٹیز کے باعث ملک بھر میں ٹیسٹنگ انفراسٹرکچر کو مزید مستحکم کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی اوسی کا بوسٹر ڈوز سے متعلق بڑا فیصلہاین سی اوسی کا بوسٹر ڈوز سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu NCOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بوسٹر ڈوز : پاکستان سے بیرون ممالک جانے والے افراد کیلئے اہم خبرپشاور:صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سفر کرنے والے افراد کیلئے بوسٹر ڈوز پر پیسے چارج ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے ویکسین بوسٹر کا آج سے آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے ملک بھر میں 30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے ویکسین بوسٹر کا آج سے آغاز ہوگا۔ Hmm! booster 🙂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج سے بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز صرف کن افراد کو لگائی جائے گی؟ حکومت نے اعلان کر دیا08:34 AM, 3 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے مزید 2مریض انتقال کر گئے ، 708 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ حکومت نے آج سے شہریوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

30 سال سے زائد عمر کے افراد کو بوسٹر ڈوز کب سے لگے گی؟ این سی او سی کا بڑا اعلان30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز کب سے لگے گی؟ این سی او سی کا بڑا اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

30 سال سے زائد عمر کے افراد کو بوسٹر ڈوز کب سے لگے گی؟ این سی او سی کا بڑا اعلان30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز کب سے لگے گی؟ این سی او سی کا بڑا اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »