چین نے شمالی کوریا کی طرف سے امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے مثبت عندیے کا خیرمقدم کیا ہے۔
چین کے اعلیٰ سفارتکار وانگ ژی نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں ملائیشیا کے وزیرخارجہ کے ساتھ نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین کو یہ بھی امید ہے کہ واشنگٹن ،پیانگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کےلئے عملی اقدامات کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »