چینی سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات,سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سفیر کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات,سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال Pakistan ChineseAmbassador YaoJing NavalChief AdmiralZafarMahmoodAbbasi NavalHeadquarters PakistanNavy pid_gov XHNews ForeignOfficePk

ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ، پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چین کے سفیر یائوجینگ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی

صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران سی پیک کے میری ٹائم سکیورٹی سے متعلقہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔دوسری جانب چین کے سفیر نے بھی خطے میں امن و استحکام کے قیام کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیمپاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی جنگی مشقوں شمشیر بحر VII اور ترسیل بحرII کے اختتامی اجلاس کا انعقادپاک بحریہ کی جنگی مشقوں شمشیر بحر VII اور ترسیل بحرII کے اختتامی اجلاس کا انعقاد PakNavy NavalChief MilitaryExercises ShamsheereBahr7 TarseeleBahr2 EndingCeremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے ستائیس فروری کے ہیروپاک فضائیہ کے ستائیس فروری کے ہیرو پاکستان کی جنگی حکمت عملی یہ تھی کہ دشمن پہل کرے تو اس کا جواب دیا جائے گا۔ جنگ میں پہل نہ کرنے کی حکمت عملی بہت پرانی ہے۔ AsadullahGhalib PaKAirForce PAF PakArmy OfficialDGISPR Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیو USA SaudiArabia Defence MikePompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب Suspended exile dangerous u.s. Mike over support exile dangerous Saudi Arabia crown prince beheaded exchange 9/11 terrorist 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 over pak victims 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »