چینی رہنماؤں اور افسران کے ویزے منسوخ ، امریکہ نے پابندی عائد کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی رہنماؤں اور افسران کے ویزے منسوخ ، امریکہ نے پابندی عائد کردی

"حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے کیونکہ۔۔۔"وفاقی وزیر مذہبی امور نے حیران کن وجہ بتا دی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی ٹویٹ میں چین کے سرکاری افسران اور کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں کے ویزوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے ان افسران اور پارٹی رہنماؤں کے نام اور تعداد سے آگاہ نہیں کیا۔امریکی وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ سفری پابندی کی زد میں آنے والے افراد چین کے صوبے سنکیانگ میں مسلم اقلیت کو جبری قید میں رکھنے اور مظالم ڈھانے کے ذمہ دار ہیں اور یہ پابندی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک اقلیتوں کو اُن کے تمام بنیادی...

دوسری جانب چین نے امریکی پابندیوں کو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا خود بھی سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے جہاں تارکین وطن کیخلاف انسانیت سوز سلوک روا رکھا جا رہا ہے، بے جا پابندیوں سے تارکین وطن کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے چین کے 28 سرکاری اور کاروباری اداروں کو بھی بلیک لسٹ کر دیا گیا تھا جن میں نگرانی کے آلات بنانے والی کمپنی ہک ویژن، مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں میگوی ٹیکنالوجی اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسوڑھوں کے امراض اور فشار خون کے درمیان تعلق دریافت - Health - Dawn NewsHan masooro k dard se apko aids bhi ho skta hai. Lekin marne k liye apko mere hospital ana parega
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات شیڈول، کشمیر اور اقتصادی امور زیر غور آئیں گےوزیراعظم کی آج چینی صدر سے ملاقات شیڈول، کشمیر اور اقتصادی امور زیر غور آئیں گے PMImranKhan China ImranKhanPTI Chinese President XiJinping PMIKvisitsChina PMIKinChina 🇵🇰🇨🇳PakChinaFriendship MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Good ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »