کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری

کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری

10.10.2019

کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کی جانب سے کاروباری حضرات کے متعلق تمام ریجنل

"حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے کیونکہ۔۔۔"وفاقی وزیر مذہبی امور نے حیران کن وجہ بتا دی

نیب کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ نیب کا کوئی آفیسر کسی تاجر یا کاروباری شخصیت کو ٹیلی فون کرکے نہیں بلائے گا۔ کسی بھی کیس کی تحقیقات کے لئے پہلے تحریری نوٹس دیا جائے گا ۔ جواب سے مطمئن نہ ہونے کی صورت میں سوال نامہ بھیجا جائے۔ڈی جی نیب اگر سوال کے جواب پر مطمئن نہ ہوا تو مطلوبہ شخصیت کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا جائے گا۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan

کاروباری افراد کےحوالےسےنیب ہیڈ کوارٹرز کی گائیڈ لائنزکاروباری افراد کے حوالے سے نیب ہیڈ کوارٹرز نے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ نیب کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کاروباری شخصیات سے ٹیلی فون کے ذریعے کوئی رابطہ نہیں کیا جائے گا۔ SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 شاپنگ بیگ کی طرح سگریٹ ، چرس ، شراب ، ہیروئن ، نسوار ، چھالیہ اور ice پر بھی پابندی لگنی چاہئے شاپر ماحول کو تباہ کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔ نشہ نسل کو

کائنات میں نئے افق تلاش کرنے والوں کے لیے نوبیل انعامطبعیات کے میدان میں سنہ 2019 کے نوبیل انعام کا حقدار ان تین سائسندانوں کو قرار دیا گیا ہے جنھوں نے کائنات سے متعلق انسانی علم میں ’بے مثال‘ اضافہ کیا ہے۔ FSWarraich Why is there no noble prize for mathematicians...🤔 ان میں منیب چن والے دا ناں ای نئیں۔ اوہ وچارہ وی سال چ دو وار افق سے چن لبھ کے دیندا اے۔ عمران خان کا نام آناچاییے تھا۔بلکل حقدار ہے۔نوبل انعام۔

آزادی مارچ کے انتظامات کو جلد حتمی شکل دیں: مولانا فضل الرحمان کی کارکنان کو ہدایتجے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنا کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت مخالف آزادی مارچ کے انتظامات کو جلد حتمی شکل دیں۔ لواطت ہائی اسکول دا ہیڈ ماسٹر.... 😂😂😂😂😂😂😂 Allah ki lannat ho tum pr janha kahi bi tum ho... Insha Allah fazlu us din mrega

سندھ حکومت کا 14 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو14 اکتوبر کو سندھ کے تمام محکموں، خودمختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلزمیں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن Sindh govt الو، مکمل ہیڈ لائن کیوں نہیں بناتے Aur 9 November ko iqbal day pr moat prti ha

لیاقت قائم خانی کے ذرائع آمدن سے متعلق مزید ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے

ہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے کسی کو مداخلت کا اختیار نہیں، عمران خان - ایکسپریس اردوہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے کسی کو مداخلت کا اختیار نہیں، عمران خان انڈیا بھی کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ کہتا ہے لنگر چور اور کشمیر پاکستان کا اندرونی مسلہ ہے جسے ہم نے بیرونی مسلہ بناکر سایڈ لاین ہوگیے Ab To Maulana aur bilawal Bhutto, donon Milkar pagal Imran Khan ko Ghar Wapas bhejne Wale Hain !

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

چینی رہنماؤں اور افسران کے ویزے منسوخ ، امریکہ نے پابندی عائد کردی

اگلا خبر

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد ،الیکشن کمیشن کا خصوصی کمیٹی کو پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم