چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار کرس وو مبینہ ریپ کے الزا ما ت پر گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ماہ ایک 18 سالہ چینی طالبہ نے عوامی سطح پر ان سمیت 18 برس سے کم عمر دیگر لڑکیوں کو جنسی تعلقات استوار کرنے پر اکسانے کا الزام لگایا تھا۔

مذکورہ طالبہ نے چینی میڈیا نے کو بتایا تھا کرس وو نے انہیں نشہ آور مشروب بنانے کے بعد ورغلا کر ان کے ساتھ جنسی تعلق بنایا اور اس وقت ان کی عمر 17 برس تھی۔گزشتہ ماہ پولیس کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا

تھا کہ مذکورہ طالبہ کو کرس وو کی ٹیم کی جانب سے گلوکار کے گھر میوزک ویڈیوز میں کاسٹ کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔کرس وو نے گزشتہ ماہ ان الزامات کو مسترد کردیا تھا اور بعدازاں ان سے فوری طور پر رابطہ نہیں ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سے بھرا کنٹینر سمندر میں جا گرا کروڑوں روپے کی چینی ضائعکراچی پورٹ ٹرسٹ کی حدود میں ایک اور بڑا حادثہ پیش آیا ہے، چینی بیگز سے بھرا کنٹینر ٹرالر سمندر میں جا گرا۔ اب پچاس کلو لیموں اور دس کلو نمک ڈال دو سمندری مخلوق سکنجبین پیے گی This was our own sugar exported first to get subsidy from gov and then imported . Rip off .
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی سے بھرا کنٹینر سمندر میں جا گرا، کروڑوں روپے کی چینی ضائعچینی سے بھرا کنٹینر سمندر میں جا گرا، کروڑوں روپے کی چینی ضائع ARYNewsUrdu نو پرابلم عوام ہے ۔ نا۔۔۔۔ Acha machlyan sharbat pia krain gi machhliyan leemo pani piyengi sb ja k smndr main leemo dal k ao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سرکاری نرخ پر چینی فراہم کرنے میں ناکامفیصل آباد,بہاولپور,حیدر آباد میں چینی 105 روپے کلو، لاڑکانہ, پشاور, بنوں میں بھی چینی کی قیمت 105 روپے کلو ، سرگودھا,سکھر,خضدار میں چینی کی قیمت 104 روپے کلو، we poor people will be destroyed why are we so cruel to the people ?😭 Allah is watching over us Have some pity😢 The government has to give you everthing we feed ourselves on a daily basis 😭😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہری نے نمبر پلیٹ پر ’وزیراعظم‘ لکھ لیا، چالان پر آپے سے باہرشہری نے نمبر پلیٹ پر ’وزیراعظم‘ لکھ لیا، چالان پر آپے سے باہر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے آئل ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیاIsrael blames Iran for attack on oil tanker
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیمنزم پر رد عمل، اداکارہ صدف کنول کے سوشل میڈیا پر چرچے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »