چینی میڈیا نے پاکستانی ڈاکٹر کو ہیرو قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بیجنگ: پاکستانی ڈاکٹر کو ہیرو قرار دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عثمان چینی شہر چانگشا کی یونیورسٹی میں طب کے لیکچرر ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں چینی ماہرین کے ساتھ ہیں جو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی بھرپور کوششیں کررہے ہیں ان کے اس عمل پر چینی حکام اور ذرائع ابلاغ نے ڈاکٹر عثمان کی تعریف کی اور انہیں ہیرو قرار دیا۔

چند روز قبل ڈاکٹر محمد عثمان نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد ووہان جاکر وہاں مریضوں کے معالجے میں رضاکارانہ پیش کش کی تھی۔ ایک منٹ کی ویڈیو میں جہلم کے علاقے دینہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عثمان نے کہا کہ ’ اس وبا کے دوران میں نے رضاکارانہ طور پر چینی حکومت کو اپنی خدمات پیش کیں تاکہ میں اپنے چینی بھائیوں کے ساتھ ان مریضوں کی خدمت کرسکوں تاکہ جلد ازجلد اس وبا پر قابو پایا جاسکے، میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کی چینی حکومت اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ پوری کوشش کررہی ہے کہ اس وبا کو...

انہوں نے پاکستانی عوام سے دعا کی استدعا بھی کی اللہ جلد از جلد اس وبا سے نجات دلائے۔ انہوں نے چین کو اپنا دوسرا گھر بھی قرار دیا۔ واضح رہے کہ چینی میڈیا نے ان کا یہ بیان چینی زبان میں ترجمہ کرکے بھی پیش کیا ہے۔ We appreciate Dr.Muhammad Usman Janjua,a foreign Doctor to join the fight against coronavirus in China as a volunteer. He is a teacher from Changsha Medical University,China and hails from Deena, Jhelum, Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr sb ne is aham mouqay par bohat shandar kaam kiya hy... 👏👍🙂

❤👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ڈاکٹرز مریضوں کی جلدازجلد صحتیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں: ڈاکٹر عثمانچینی ڈاکٹرز مریضوں کی جلدازجلد صحتیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں: ڈاکٹر عثمان Pakistani Doctor Hailed Volunteering Treat Coronavirus Patients Wuhan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز مریضوں کی جلدازجلد صحتیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں: ڈاکٹر عثمانچینی ڈاکٹرز مریضوں کی جلدازجلد صحتیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں: ڈاکٹر عثمان Read News PakistaniDoctor Volunteering Coronavirus Patients Wuhan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس نے بغیرویزا کے چینی سیاحوں کا سفر معطل کرنے کا اعلانروس نے بغیرویزا کے چینی سیاحوں کا سفر معطل کرنے کا اعلان Russia China CoronavirusOutbreak ChineseTourists Visas XHNews KremlinRussia_E
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہورایئرپورٹ پر طبیعت ناسازہونے والے چینی باشندے کو کلیئرقرار دیدیاگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سروسز ہسپتال انتظامیہ نے لاہورایئرپورٹ پر طبیعت ناساز ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو نفیسہ شاہ نے مفت مشورہ دے دیاوزیراعظم کو نفیسہ شاہ نے مفت مشورہ دے دیا ويڈيو لنک: DailyJang پہلے کون سا پیئڈ ہوتے تھے 😄 مفت مشورا بلاول کو دو جب بارش اتاہے تو کیا اتا ہےبلاول کو بتاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کو بکرا کیوں قرار دیا؟آئی سی سی نے دونوں کھلاڑیوں کو 'بکرا' کیوں کہا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ViratKohli KaneWilliamson
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »