چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کمیٹی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی فرانزک رپورٹ موصول ہو گئی،فرانزک رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی...

پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز کا چکن کی قیمت پر مذاکرات سے ...جاپانی بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں ...چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹپشاوربشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کمیٹی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی فرانزک رپورٹ موصول ہو گئی،فرانزک رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف تھی بم پروف نہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے،سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی،جے آئی ٹی کی رپورٹ میں معاملہ مزید واضح ہو جائے گا۔رپورٹ کے مطابق ایس او پیز کے مطابق گاڑی بلٹ اور بم پروف ہونی چاہئے،قافلے کی نقل و حرکت کی اطلاع 25مارچ کو روایتی میل کے ذریعے دی گئی تھی،قافلے کی نقل و حرکت کی اطلاع 7دن پہلے دی جانی چاہئےتھی،ڈائریکٹر سکیورٹی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے صرف ڈی پی او اپرکوہستان کو اطلاع دی تھی،نیشنل ہائی ویز اینڈ...

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ واپڈنے انٹرسٹی موومنٹ کی پیشگی منظوری بھی نہیں لی تھی،ڈی پی او اپرکوہستان کو 24مارچ کو واٹس ایپ پر قافلے سے متعلق معلومات ملیں،ڈی پی او اپرکوہسپتال نے کمانڈنٹ سپیشل سکیورٹی یونٹ کو آگاہ نہیں کیا، ڈی پی او اپرکوہستان نے صرف ڈی پی او لوئر کوہستان کو آگاہ کیا، دیگر کو نہیں کیا،ڈی پی او اپرکوہستان فارن نیشنلز سکیورٹی ڈیشن بورڈ سے واقف نہیں تھے۔غیرملکیوں کی سکیورٹی سپیشل سکیورٹی یونٹ لیڈ کرتی ہے،واپڈا نے اپنے سکیورٹی گارڈز ، ایف سی اور گلگت سکاؤٹس کے ذریعے سکیورٹی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہےکہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چینی انجینئرز پر حملہ:کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔نجی ٹی وی جیونیوز نے کے پی پولیس کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہے کہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی ، جائے وقوعہ کی فضائی تصویر بھی حاصل کرلی گئی ہے اور تھانہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیلوزیراعظم کی داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے انجینئرز سے ملاقات، فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، مشاہد حسین سیداسلام آباد: سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ چین سے فول پروف سکیورٹی کا وعدہ پورا نہیں ہو سکا جبکہ پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشافچینی قافلے میں شامل تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »