چینی ایکسپورٹ کی اجازت پر کمیشن وزیراعظم سے جواب طلب کرے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس وزیراعظم نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دی اس کا رپورٹ میں نام تک نہیں، ناصر حسین شاہ، مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے وزیر ناصر حسین شاہ اور مشیر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ چینی کمیشن نے لکھا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ چینی برآمد کرنے کی وجہ سے ہوا، چینی برآمد کی اجازت وزارت تجارت اور وزیراعظم نے دی لہذا انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے وزیراعظم سے بھی جواب طلبی کیا جائے ورنہ ہر قانونی فورم پر چیلنج کریں گے۔

جمعرات کو سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ 26 فروری سے ہی متحرک اور میدان عمل میں سرگرم ہے، ہماری کارکردگی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے اور اپنی جماعت کے وزیر اعلی کو بچانے کے لیے مراد علی شاہ کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن ہم کردار کشی پر یقین نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی سے ہر انسان نالاں نظر آتا ہے، یہ خود کو فرشتہ ثابت کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں ہم تمام شہریوں اور صحافیوں کی جان و مال کو محفوظ بنانے پر یقین رکھتے ہی، وزیر اعلی سندھ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے، گورنر راج کی باتیں دیوانے کا خواب ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ چینی اسکینڈل میں بددیانتی کی گئی، جس وزیراعظم نے برآمدات کی اجازت دی اس کا رپورٹ میں نام تک نہیں اور اومنی گروپ کا نام لیا جارہا ہے جسے صرف چالیس اعشاریہ پانچ فیصد سبسڈی دی گئی جبکہ جن کے میڈیا میں نام لیے جارہے ہیں انہیں 80 فیصد تک سبسڈی دی گئی ان میں وفاقی وزیر اور ان کے دیگر لوگ شامل ہیں، وزیراعلی سندھ کو معاملے میں ملوث کرنا قطعی طور پر غیر آئینی ہے، سندھ حکومت نے 2019ء اور 2020ء میں کسی شوگر مل کو سبسڈی نہیں...

انہوں نے کہا کہ جو دوسروں کی پگڑیاں اُچھالتے ہیں وہ یہ دیکھ لیں کہ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ کے پیرا نمبر پانچ پر لکھا ہے کہ مشیر تجارت نے سمری منظور کی جبکہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے پیرا نمبر چھ میں لکھا ہے کہ انچارج منسٹر یعنی وزیراعظم نے بھی چینی کی برآمد کی اجازت دی اور فوری طور پر دو ارب کی فریٹ سبسڈی کی بھی اجازت دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مراد علی شاہ کیا آسمان سے اترا ھے ؟ اس کو بلایا وہ پیش کیوں نہیں ھوا ؟ اپنے پاوں جلے ھیں تو نزلہ عمران پر ؟ 35 سالوں کی انکوئریاں بھی پبلک ھونی چاھئیں 35 سال عوام کو اندھیرے میں رکھنے والے ن پی پی کس منہ سے بات کر سکتی ھیں - ن لیگ کی مینڈک اور مینڈکیاں عمران کو لات مار رھی ھیں

Commission ne tu aap ke wazir-e-Alla ko bhi bulaya tha?

Is country ka or bi masla Han her waqat chine chine or in ko kam nihe 😡😡😡😡😡😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا چینی برآمد کی اجازت دینے پر وزیرعظم سے انکوائری کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی 300 بھارتی شہریوں کووطن واپسی کی اجازتبھارت نے لاک ڈاؤن اور پاک بھارت سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود 300 کے قریب بھارتی شہریوں کوہفتہ کے روز اپنے وطن واپسی کی اجازت دیدی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »