ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیرممالک کی امداد میں اضافہ کریں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیرممالک کی امداد میں اضافہ کریں، وزیراعظم

جب تک کورونا کے مسئلے کو عالمی مسئلے کے طور پر حل نہیں کیا جاتا اس سے نمٹنامشکل ہوگا، عمران خان۔ فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہیے کہ وہ ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافہ کریں۔

کورونا وائرس کے بعد ترقی اور سرمایہ کاری پر اعلی سطح ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا ایک عالمی مسئلہ ہے جس نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے، وائرس کی وجہ سے ہماری برآمدات متاثر ہوئیں اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثرہوئے، ترقی یافتہ ممالک مل کر اس مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ نائیجریا، ایتھوپیا اور مصر کو بھی ہمارے جیسے حالات کا سامنا ہے، عالمی وبا سے مشترکہ کوششوں سے ہی نمٹا جاسکتا ہے، کورونا کے خلاف جی 20 ممالک کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے جو مدد اب تک کی جا چکی ہے اس سے زیادہ مدد ہونی چاہیے جب تک اس مسئلے کو عالمی مسئلے کے طور پر حل نہیں کیا جاتا اس سے نمٹنا مشکل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم تو کہتے تھے کہ تم بھیک مانگنے کی بجائے خودکشی کرنے کو ترجیح دو گے لیکن اب تو لگتا ہے کہ تم سے بڑا کوئی بھکاری نہیں.

امداد ہی مانگتے رہنا.قدرت کا اصول ہے کہ جو شخص جس ذریعے پہ اکتفا کرتا ہے یعنی خود انحصاری کی کوشش کی بجائے اور رب سے لینے کی بجائے دوسروں سے مانگنے پہ تکیہ کرے,قدرت اس کو اسی پہ لگا دیتی ہے اور اس کا نصیب بنا دیتی ہے.

منگتا خان۔۔۔ میں، مر جاؤں گا، بھیک نہیں مانگوں گا۔۔۔

This man only thinks about money 💰

صرف بھیک مانگنے کے علاوہ اور کچھ آتا کیا ہے اس گدھے نیازی کو

Taraqi hath phelany walon ka muqadar nhi bnti

منگو خان کا ایک اور اٹیک ۔۔۔نازرین ابھی 3 سال باکی ہیں دیکھیں کیا کیا ہوتا ہے۔ ۔۔

پیارے وزیراعظم صاحب ترقی پذیر ممالک کو بھی کچھ کرنا چاہیے نہ کہ یہ کہ ساری زندگی امداد بھی چلتے رہیں

تاکہ وزیراعظم صاحب نتھیا گلی جا سکیں

خیراتی وزیراعظم

Oh come on you.....don’t ask for charity, encourage people to be better....STOP BEGGING all the time mn

بھیکاری

Allah karam kry Ameen

Why?

میرے حیال ہے ورلڈ کپ جیتنے کیلئے بھی بھیک مانگی ہوگی ملک آگے لیے جانے کے بجاے حیرات کے لئے در بدر گھوم رہا ہے

عجب بھکاری ہے سمجھ سے بالاتر ہے۔

بیغیرتا، ہور کجھ نا کریں بس منگدا رہویں۔

لو جی کم شروع منگترل دا

منگتے فقیربھکاری کو بھلے بادشاہی دے دو مگراُسکی زبان سے مانگنے والی صدا کسی نا کسی اندازسے نکلے گی ضرور یہ کہاوت سُنی تھی مگرعمران نیازی تُم نے ساری دُنیا کے آگے ہاتھ پھیلاکر ثابت بھی کردیا -------------------- بس تُمہاری خدمت میں 🤚 ----------------

بھیک ہی مانگتے رہنا

Afsos hai

چورلټ سوال ته ناست دې کنه- يه ده نامې نه دې ځار شم

Ap bus US ko PPE bhajain

ھاھاھاھاھاھا

کٹورا کب نکلے گا گلے سے اس کے؟ بھیک کے علاوہ کوٸی ہی نہیں کرتا یہ نالاٸق

ماٸی نیم از منگو جان

As expected

My name is mangoo mangoo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہوزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Lanat ho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی ترقی میں بلوچستان کا اہم کردار ہے، سردار عثمان بزدارملکی ترقی میں بلوچستان کا اہم کردار ہے، سردار عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial لیکن بلوچستان کی ترقی میں ملک کا کیا کردار ہے؟ UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial پوچھنا یہ تھا کہ ترقی کا مطلب کیا ہے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہوزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Lanat ho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کے اعلی سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان آج فنانسنگ فارڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے، جس میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش بے پناہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کے غدارپاکستانی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں میں یہ غداریاں اہمیت کی حامل ہیں جو ملک و قوم کے مفادات کو پس پشت ڈال کر صرف اپنے مفاد کی خاطر بہت سارے پڑھے لکھے افراد کا حق کھاتے ہیں اور رزق حلال کے ساتھ ساتھ دین پر بھی بہترین لیکچر دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ Any news on Uzma khan incident ? Malik Riaz ka paisa itna pyaea hai ? Bikao media ہٹا دو ان بیوروکریٹ, جرنیلوں کو جو ریٹائرمنٹ کے بعد سول اداروں میں بیٹھے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کورونا وائرس کے خلاف آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کورونا وائرس کے خلاف آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ AntonioGuterres UN IMF WorldBank TijjaniMuhammadBande UN antonioguterres IMFNews WorldBank BandeTijjani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »