چینی کمپنی کا نیا طاقتور ترین فون متعارف، جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں فل چارج ہوجاتی ہے

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کمپنی کا نیا طاقتور ترین فون متعارف، جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں فل چارج ہوجاتی ہے

چینی کمپنی نے ایک ایسا نیا طاقتور ترین فون متعارف کروادیا ہے ، جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں فل چارج ہوجاتی ہے۔

میڈیا ٹیک کے ہیلیو جی 96 کے طاقتور پراسیسر کے حامل فون میں 8 جی بی ریم اور 5 جی بی ورچوئل ریم دی گئی ہے جب کہ اسے یو ایس بی پورٹ کے ساتھ بڑھایا بھی جا سکے گا۔ کسی بھی انفینکس کے فون میں پہلی بار 120 والٹ چارجر دیا گیا ہے، ساتھ ہی اس میں بیک وقت چارجنگ کے دو پورٹ دیے گئے ہیں، یعنی اسے دو چارجرز سے بھی چارج کیا جا سکے گا۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ انفینکس 12 وی آئی پی کو محض 17 منٹ میں زیرو سے 100 فیصد چارج کیا جا سکے گا جب کہ دونوں چارجر لگانے سے اسے محض 10 منٹ میں فل چارج کیا جا سکے گا۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ فون سے مسلسل پانچ گھنٹے تک یوٹیوب پر براہ راست اسٹریمنگ دکھائی جا سکتی ہے جب کہ 6 گھنٹے تک گیم کھیلا جا سکتا ہے، نئے فون پر 86 گھنٹے تک میوزک اور 17 گھنٹے تک فون پر گفتگو کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AfghaniNaManzoor

یہ سالی پھٹے کی بھی ایک منٹ میں

Nadanmalik18

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ٹرانسپورٹ کمپنی کا روبوٹ کے ذریعے کھانے کی ترسیل کا تجربہاس تجربے کی سربراہی کرنے والے کمپنی کے رکن نوح زیچ کاکہنا ہے کہ 'یہ اوبر پر ڈیلیوری کرنے والی خود کار گاڑیوں کا پہلا باب ہے'۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عوام کیلئے آٹا چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے   صوبے کے عوام کے لئے آٹا ، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعلیٰ نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چینی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہارچین پاکستان کے ساتھ تزویراتی روابط کو مضبوط بنانے اور اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبوں پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیراعظم Koi paisu shaisu ki bat b banni kya? ألا لعنة الله على المنافقين جیو ٹوکری ملے گا تم لوگو کو چین علامو سے بات نہی کرتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقاتوزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی سائنو ویک کے وفد کی ملاقات ChineseCompany ShehbazSharif CoronaVirus CoronaVaccine SINOVAC CMShehbaz GovtofPakistan nhsrcofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی سائنوویک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی پیشکشاسلام آباد: چینی کمپنی سائنوویک نے پاکستان میں بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے جوائنٹ وینچر بنانے میں اظہار دلچسپی کردیا No places crime minister shobaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں چینی زبان پڑھانے والے چینی اساتذہ پاکستان چھوڑ گئےکراچیجامعہ کراچی میں 20 روز قبل خودکش دھماکے کے بعد... Bad news😥
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »