ملک بھر میں چینی زبان پڑھانے والے چینی اساتذہ پاکستان چھوڑ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچیجامعہ کراچی میں 20 روز قبل خودکش دھماکے کے بعد...

کراچیجامعہ کراچی میں 20 روز قبل خودکش دھماکے کے بعد پاکستان بھر میں چینی زبان پڑھانے والےچینی اساتذہ پاکستان چھوڑ کر واپس چین چلے گئے ہیں.

جامعہ این ای ڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی نے جنگ کو بتایا کہ اچانک ہمیں دوپہر 2 بجےاطلاع ملی کہ چینی اساتذہ نے گاڑی منگوالی ہے اور وہ وطن واپس جارہے ہیں۔ اب ہمیں شدید مشکلات ہوں گی اور آن لائن کلاسوں کی طرف جانا پڑے گا انھوں نے کہا ہمیں بتایا گیا ہےکنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے چینی ڈائریکٹر جینگ شاپنگ جو اب جبوتی میں ہیں وہ آن لائن کے معاملات دیکھیں گے۔

انھون نے بتایا کہ جامعہ کراچی ملک کا پہلا ادارہ تھا جس نے رواں سال چینی زبان میں بی ایس پروگرام شروع کیا تھا جس میں 30 طلبہ داخل کیئے تھے جبکہ 80 طلبہ نے چینی زبان کواختیاری مضمون کے طور پر لے رکھا تھا اس کے علاوہ 250 افراد چینی زبان سیکھ بھی رہے تھے، اب ان سب طلبہ کا کیا ہوگا ہم پریشان ہیںلیکن حل تو نکالنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bad news😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری،کراچی میں دورانیہ 6 سے 14گھنٹوں تک پہنچ گیاکے الیکٹرک کے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ کرنےکے دعوے دھرے رہ گئے، شدید گرمی میں دن اور رات جاری لوڈ شیڈنگ سے شہری شدید کوفت کا شکار ہیں گوجرہ میں زیرو لوڈ شیڈنگ۔ لاہور میں زیرو لوڈ شیڈنگ۔ جھوٹ فیصل آباد میں ایک سیکنڈ بھی بند نہیں ہوتی پٹواری کی بیوی نے سیکسی انداز میں قمیض أتاری اور پھر شلوار بھی أتار کر اپنے پٹواری شوہر سے پوچھا پتہ ہے کیا کرنا ہے پٹواری شوہر ہاں پتہ ہے دس کلو آٹا تے دو کلو چینی لے کے آنی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 512 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں مزید مہنگا ہو گیا خریدار پریشانملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔ Agar koi online Earning karna chata to mj se contact kare 0306-3192747 Investment plan Minimum 2000-20000 Profit 302-3020 per weak profit Or investment payment b wapis mile ge 7 Day Cycle ha Or Agar ap phr invest karna chahte hn to phr next weak ke liye kar sakhte hn
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی دھماکا؛ چینی زبان کی تدریس عملی طورپر معطل، چینی اساتذہ وطن روانہ - ایکسپریس اردوپاکستانی طلبہ کو چینی زبان پڑھانے کے لئے آن لائن کلاسز اور امتحانات کی تجویز پر غور شروع کردیا گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون پہلے سی پیک اتھارٹی بند کی اور اب چین کے لوگوں پر حملے شروع اس قوم کو تعلیم کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ ان کے پاس عقائد ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلی حمزہ شہباز کا پنجاب میں چینی 70روپے کلو فروخت کرنے کا فیصلہلاہور: شریف فیملی نے  شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے.وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ٹیم نے شوگر ملز ایسوسی ایشن سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی تمام شوگر ملز کو چینی 70 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کی ہدایتمشکل ہے نہی ہوسکتی جب عمران خان نے کھا تھا 70روپے کلو چینی دو تو اس وقت تو ان کو موت پڑ گئی تھی اور بھاگے بھاگے اپنے ابو لوھار ھائ کورٹ پہنچ گے تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »