چینگ ای 6: چین کا خلائی مشن کیسے نظام شمسی کی ابتدا اور مریخ پر زندگی کے امکان پر تحقیق کرے گا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے خلائی مشن چینگ-6 کا مقصد چاند کے نمونے اکٹھا کر واپس لانا ہے۔ مگر اس سے علاوہ یہ چین کی خلائی تحقیق سے متعلق اس کے عزائم کا مظہر ہے۔

یہ اب تک چین کا سب سے اہم خلائی مشن ہے جس کا آغاز 3 مئی کو ہوا۔ اس مشن میں چین نے ایک ساتھ چاند کی طرف چار خلائی جہاز روانہ کیے۔

بلی اور چوہے کے اس آسمانی کھیل کے وہاں سے حاصل نمونے زمین کے مدار میں دوبارہ داخل ہونے والے کیپسول میں منتقل کیے جائیں گے۔ وہ خلائی جہاز چین کے شینزو کریو سپیس کرافٹ کے واپس آنے والے ماڈیول کے چھوٹے ورژن سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس آربیٹر کو زمین کی حدود میں داخل ہونے سے عین قبل چھوڑا جائے گا۔ چیگ-6 کی طرف سے جمع کی گئی چٹانیں خاص طور پر چاند کے دور والے حصے سے آنے والی سے پہلی چٹانیں ہوں گی جبکہ اس سے قبل اپالو مشنز نے چاند کے قریبی حصوں کا دورہ کیا تھا۔

ایک اور قابل ذکر حقیقت یہ ہے کہ چینگ ای 6 کا چاند کا سفر چاند کی سطح کے نمونے لانے کے لیے نہ ہو بلکہ اس سے یہ بھی عقدہ کھلے کہ اگر آپ خلابازوں کو چاند کی سطح پر لے جانا اور بحفاظت زمین پر واپس لانا چاہتے ہیں تو کیا یہ ممکن ہے۔ اور چینگ ای-6 مشن میں شامل اضافی پیچیدگیاں انسانوں پر مبنی قمری مشن کے لیے ایک سیڑھی ثابت ہوسکتی ہیں۔چین نے پچھلے سال اعلان کیا تھا کہ وہ سنہ 2030 سے پہلے اپنا پہلا عملے والا قمری مشن شروع کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، جس میں خلابازوں کے ایک جوڑے کو مدار میں انتظار کرنے والے...

'اس طرح کا مواد مستقبل کے انسانی ایکسپلورر کے کام آسکتا ہے اس لیے یہ دیکھنا بہت دلچسپ ہو گا کہ اگلے چند سالوں میں تمام منصوبہ بند روبوٹک لینڈرز کو کس تنوع کا سامنا کرنا پڑے گا۔' بوون کا کہنا ہے کہ 'کچھ سائنسی اور تحقیقی ہیں، جیسے چینگ مشن، دیگر معیشت اور انفراسٹرکچر کے لیے ہیں اور جبکہ مزید دیگر فوجی صلاحیتوں یا قوت بڑھانے کے لیے ہیں۔'چین کے پاس اب اپنا خلائی سٹیشن ہے۔ اس کا نام تیانگونگ یا 'بہشتی محل' ہے۔ اس سٹیشن پر ایک وقت میں چھ ماہ کے عرصے کے لیے تین خلاباز رہتے ہیں۔ اس کا بیڈو نامی جھرمٹ امریکہ کے جی پی ایس سسٹم کا جواب ہے۔

اگرچہ چینگ-6 جیسے بڑے مشن کبھی کبھار ہی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں تاہم چین کا خلائی پروگرام دائرہ کار وسیع ہے اور اس کے اپنے اور زمین پر موجود دیگر ممالک کے لیے اثرات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلائی جنگ کا خطرہ، امریکی رکن کانگریس کا اہم بیانکین کالورٹ نے کہا کہ خدشہ ہے چین چاند کی سطح پر اپنی فوج تعینات کرے گا اور خدشہ ہے روس زمین کے مدار میں کئی ٹن وزنی بم رکھ دے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مشن ‘چانگ ای 6’ چاند کے مدار میں داخل ہوگیابیجنگ : چین کا مشن چانگ ای 6 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، پاکستان کی پہلی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو آج شام تک چاند کے مدار میں چھوڑاجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگاچاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین سے روانہ ہوگا یہ مشن ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینگروو کو مائیکرو پلاسٹک آلودگی سے خطرہ لاحقمحققین نے چین کے ایک خلیج پر مینگروو کے اندر اور اطراف میں مائیکرو پلاسٹک کی بہتات، مرکب اور تنوع کا مطالعہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیاپنی بیٹی اور بیٹے کے اصرار پر بھویش اور ان کی اہلیہ نے عام زندگی ترک کر دینے کا مشکل فیصلہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناسا چاند پر کیا تعمیر کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ جان کر حیران رہ جائیںامریکا نے دنیا میں سب سے پہلے انسانی قدم چاند پر پہنچائے اور اب اسی ملک کی خلائی ایجنسی چاند پر تعمیر کا منفرد منصوبہ سامنے لائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »