چینل تبدیل نہ کرنے پر پڑوسی نے بچی کو قتل کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، چینل تبدیل نہ کرنے پر پڑوسی نے بچی کو قتل کردیا ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تیسری جماعت کی 7 سالہ لڑکی ٹی وی دیکھنے کے لیے پڑوسی کے گھر گئی تھی، پڑوسی نے بچی کو چینل تبدیل کرنے کا کہا اس نے انکار کیا تو طیش میں آکر پڑوسی سے بچی کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چینل تبدیل کرنے کی فرمائش پوری نہ ہونے پر مالک مکان نے پہلے بچی کا گلا دبایا اور اس کا سر ایک ڈبے پر دے مارا پھر ملزم نے بچی کو پلاسٹک کے ڈرم میں بند کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں قطری چینل کا نشریاتی لائسنس منسوخ ایک کروڑ ریال جرمانہسعودی عرب نے قطر کے ملکیتی بی اِن اسپورٹس چینل کا مملکت میں نشریات کا لائسنس مستقل طور پر منسوخ کردیا ہے اور اس پراجارہ دارانہ طرزعمل اختیار کرنے پر ایک کروڑ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے انتخابی مہم چلانے والے مینیجر تبدیلامریکی صدر ٹرمپ نے آئندہ انتخابات کے لیے انتخابی مہم چلانے والے اپنے مینیجر کو تبدیل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے انتخابی کیمپین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: قدیم ایمپرس مارکیٹ، حسین نظارے میں تبدیلشہری دوران سفر اسے ضرور دیکھتے ہوں گے، لیکن برطانوی دور کے اس تعمیراتی شاہکار کو فضا سے دیکھا جائے تو الگ ہی نظارہ ابھر کرسامنےآتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی بھارت کو فاشسٹ ریاست میں تبدیل کرچکی ہے، معید یوسفمعید یوسف نے کہا کہ امیت شاہ جیسے سینیر بھارتی رہنماؤں نے مسلمانوں کو دیمک قرار دیا، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کےلیے مسلمانوں کو مورد الزام قرار دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے۔طیب اردوانغزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے۔ طیب اردوان OccupiedPalestine Gaza Alquds Erdogan Turkey IsraeliCrimes IsraeliTerrorsim RTErdogan UN OIC_OCI netanyahu IDF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں قطری چینل کا نشریاتی لائسنس منسوخ ایک کروڑ ریال جرمانہسعودی عرب نے قطر کے ملکیتی بی اِن اسپورٹس چینل کا مملکت میں نشریات کا لائسنس مستقل طور پر منسوخ کردیا ہے اور اس پراجارہ دارانہ طرزعمل اختیار کرنے پر ایک کروڑ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »