چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کر نے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کر نے کا حکم ویڈیو لنک: DailyJang

لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی درخواست پر 24 نیوز کا لائسنس بحال کردیا،پیمرا کی طرف سے عدالت کو بتایا گیاکہ چینل کی بندش کا حکم مجاز اتھارٹی نے جاری کیا تھا۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا مجاز اتھارٹی عدالت سے بالا ہے؟ عدالت نے وفاقی حکومت اور پیمرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 جولائی کو جواب طلب کر لیا ہے ۔ عدالت نےسماعت کے دوران پیمرا کی حکم امتناعی جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی، سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے سید مصطفیٰ نقوی اور سید مرتضیٰ نقوی پیش ہوئے۔

صدر لاہور ہائیکورٹ بار طاہر نصراللہ وڑائچ ، ممبر پاکستان بار احسن بھون اور سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار شفقت محمود چوہان بھی عدالت میں موجود تھے۔واضح رہے کہ کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں کی بڑی تعداد بھی عدالت میں موجود تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا pid_gov pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے بیڈ منٹن سپر سٹار لِن ڈین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاچین کے بیڈ منٹن سپر سٹار لِن ڈین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا China BadmintonPlayer Announced Retirement LinDan OlympicChampion ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے مقامی سطح پر تیا ر کیے گئے خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی نے مقامی سطح پر بنائے گئے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب حتی تجربہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ترکی دفاعی انڈسٹری کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وینٹی لیٹرز کی تیاری کا افتتاح کر دیاوزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے معیشت بحالی کی حکمت عملی کو سراہاجا رہا ہے اور کرونا پر قابو پانے کیلئے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیامسافروں کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ سرا نے نشہ آور دوا دے کر نوجوان کا نازک حصہ کٹوادیاچندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست پنجاب میں خواجہ سرا نے نوجوان کو نشہ آور دوائی دے کر اس کا نازک حصہ کٹوا دیا۔ گرداس پور میں خواجہ سرا سونیا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »