چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ہیڈکواٹرز میں براڈکاسٹرز سمیت اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اہم بات چیت

حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشافدہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمعٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرارلاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی اہلیہ سے لاکھوں روپے کی ڈکیتیکراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبیبغیر آکیسجن پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیسندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاریصدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و...

کرک بز کی رپورٹ کے مطابق چیمپئینز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے ہوئی۔ میٹنگ میں تجویز دی گئی کہ چیمپئینز ٹرافی کے ایونٹ کو 50 اوورز کے بجائے ٹی20 فارمیٹ پر کروایا جائے، اعداد و شمار پیش کیے گئے جس میں بتایا گیا کہ ورلڈکپ 2019 کے بعد سے 50 اوورز فارمیٹ میں شائقین کی 20 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔براڈ کاسٹرز اشتہار کے باعث ون ڈے فارمیٹ کو ترجیح دیتے ہیں تاہم سلاٹس کے فروخت ہونے کا امکان کم ہوتا ہے۔

پاکستان میں آنے والی چیمپئنز ٹرافی اگلے برس فروری اور مارچ کے وسط میں ہونے کا امکان ہے جبکہ منتظمین کیلئے بڑا چیلنج 8 ٹیموں کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مختص کردہ 17-18 دن کی ونڈو تلاش کرنا ہے۔آئی سی سی نے ون ڈے فارمٹ کے طور پر ایونٹ کے حقوق فروخت کر دیے ہیں، اس لیے فارمیٹ کو تبدیل کرنے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کرنا ہوگی۔شیئرچین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمیانفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاسیریز 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاچیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروعپی سی بی نے ٹورنامنٹ اگلے سال 7 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز دیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیاپی سی بی نے ابتدائی شیڈول پہلے ہی مہمان ٹیموں کو ارسال کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروعایف بی آر نے ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے جیسی تجاویز پر غور شروع کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »