چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے ابتدائی شیڈول پہلے ہی مہمان ٹیموں کو ارسال کردیا

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیاپاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے بھی لب کشائی کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنا حکومت کا اختیار ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری میں پاکستان میں شیڈول ہے، مجوزہ شیڈول کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان کے تین وینیوز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے۔دوسری جانب چیمپئنز ٹرافی کے مجوزہ شیڈول میں بھارتی ٹیم کے پاکستان میں کم سے کم سفر کرنے کے حوالے سے تجویز سامنے آئی ہے۔

قبل ازیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں ہے، ٹیموں کو شیڈول پہلے ہی ارسال کیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں عام انتخابات کے باعث ہندو انتہا پسند جماعت بھارتی جنتا پارٹی چیمپئینز ٹرافی کو لیکر ہندوؤں کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کررہی ہے جبکہ ٹیم کی سیکیورٹی کو جواز بناکر ایونٹ کیلئے پاکستان نہ بھیجنے پر بضد ہے۔طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاچیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عرفان پٹھان ٹی 20 ورلڈ کپ کے اعلان کردہ بھارتی اسکواڈ سے مایوسسابق فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی بھارتی اسکواڈ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی 2025, پچز کے معائینے کے لیے آئی سی سی کا نمائندہ پاکستان پہنچ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اینڈی ایٹکنسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا اور مقامی گراؤنڈ اسٹاف کیساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا، ایٹکنسن کراچی کے بعد لاہور اور پھر راولپنڈی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویزپاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی ڈرافٹ شیڈول آئی سی سی کو بھیج چکا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 کیلئے عزم کا اعادہسی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »