چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کا کیس، رانا ثناء اللہ مقدمے سے بری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالا کی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری اور سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے مدعی کے منحرف ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو مقدمے سے بری کر دیا۔عدالت نے رانا ثنا اللہ کے ساتھ ان کے ضمانتی رانا سعد کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی کو طلب کیا تھا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت 5 اگست 2022ء کو ق لیگ کے مقامی رہنما شاہ کار اسلم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، رانا ثنااللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئےرانا ثنااللہ انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالا میں پیش ہوئے، عدالت نے بذریعہ نوٹس رانا ثنااللہ کو آج طلب کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹسمونس الٰہی کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر کو نوٹس مزید تفصیلات ⬇️ LahoreHighCourt MoonisElahi ECL Wife PunjabGovt NoticeIssue FederalSecretaryInterior PTILeader MoonisElahi6 RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو سازشی ٹولے کا سرغنہ قرار دیدیاایک سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کےلیے مہنگی نہیں کی۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN pdm FazalurRehman DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وکیل قتل کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنیوالا بنچ بحالکوئٹہ میں قتل ہونےوالے وکیل عبدالرزاق شر کے مقدمے میں چیئرمین تحریک انصاف کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بنچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیلکوئٹہ میں قتل ہوئے وکیل عبدالزراق شر کے مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات میں ہر شعبے میں باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »