آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال اوردفاعی تعاون پربھی بات چیت ہوئی۔ترجمان نے بتایا کہامریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی ملاقات علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا11:30 AM, 24 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز نے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا ارادہ کرلیا - ایکسپریس اردوقومی کرکٹرز نے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا ارادہ کرلیا - Expressnews Team PCB Cricket contract saleemkhaliq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس، آرمی چیف سمیت سربراہان کے پروٹوکول میں کمی کی جائے، پیپلز پارٹیپاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ، ہائی کورٹس کے ججز، چیف آف آرمی سٹاف اور دفاعی اداروں کے سربراہان کے پروٹوکول میں کمی کی تجویز دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’محسن نقوی اسپیڈ نے شہباز اسپیڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا‘وزیراعظم شہباز شریف پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے کام کی رفتار سے متاثر ہوگئے، دانش اسکول کی تقریب میں انہیں محسن اسپیڈ قرار دیدیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر ڈرامہ پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنا: مشیر امریکی صدرامریکی سینیٹرز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ذات کے لیے نہیں بلکہ انسانی حقوق کے حوالے سے ایک عمومی خط لکھا تھا: شاہد احمد خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی بہتری کیلیے زیادہ مدد کرینگے، وزیرخزانہ - ایکسپریس اردوپی آئی اے کی بہتری کیلیے زیادہ مدد کرینگے، وزیرخزانہ - Expressnews PIA ishaqdar Airline
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »