قومی کرکٹرز نے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا ارادہ کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹرز نے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا ارادہ کرلیا - Expressnews Team PCB Cricket contract saleemkhaliq

قومی کرکٹرز نے اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کا ارادہ کرلیا جب کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں تبدیلیوں کیلیے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات کی جائے گی۔

سابقہ مینجمنٹ کمیٹی نے معاوضوں میں 45 فیصد اضافے کی تجویز دی تھی مگر کھلاڑی کنٹریکٹ میں مکمل تبدیلی چاہتے ہیں، ان کا خیال ہے کہ دنیا بھر کے مقابلے میں انھیں بہت کم معاوضہ مل رہا ہے، کچھ فیصد اضافے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔گزشتہ دنوں سامنے آنے والی ایک ریسرچ کے مطابق جو روٹ سالانہ 31 کروڑروپے سے زائد کماتے ہیں، بابر اعظم رینکنگ میں تو نمبر ون ہیں مگر آمدنی کے لحاظ سے ٹاپ 10 کرکٹرز میں بھی شامل نہیں...

لیگز کیلیے این او سی دینے کے معاملے میں بھی شفافیت لانے کا کہا جائے گا، موجودہ طریقہ کار کے تحت کرکٹرز کی درخواست شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کے پاس جاتی ہے، وہ ہیڈ کوچ سے رائے لیتا ہے، پھرڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ این او سی کا فیصلہ کرتے ہیں، بظاہر یہ پراسس 2،3 دن کا لگتا ہے مگر کھلاڑی اکثر غیرضروری تاخیر کی شکایت کرتے ہیں، ان کے مطابق ہفتوں کوئی جواب نہیں ملتا، فون کالز تک وصول نہیں کی جاتیں، اس حوالے سے ایک وقت طے کر لیا جائے کہ اتنے دنوں میں جواب دے دیں گے۔معاہدوں کے ساتھ ایک شیڈول بھی دینا چاہیے جس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے سمندر میں نایاب نسل کی گلابی ڈولفنز نے لوگوں کو متوجہ کرلیا، ویڈیو وائرلنایاب نسل کی ڈولفنز کو لوزیانا کے سمندر میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا ہے جسے تھرمین گسٹن نامی مچھیرے نے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ٹی سیکٹر کا فروغ، نئی نسل کا مستقبل تابناک - ایکسپریس اردوآئی ٹی سیکٹر کا فروغ، نئی نسل کا مستقبل تابناک - ExpressNews Editorial IT Youth technology
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتیڈنمارک کے وزیرخارجہ نے واقعے کو احمقانہ اقدام قرار دیا، او آئی سی نے شدید مذمت کی، ایرانی نے ڈینش سفیر کو طلب کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال 2 روزکیلئے موخر کرنے کا فیصلہپیٹرولیم ڈیلرز نے تحریری یقین دہانی کے بعد ہڑتال 2 روزکیلئے موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی مدت ختم ہونے سے قبل درجنوں افسران کو ترقیاں دینے کی تیاریاسلام آباد : حکومت نے مدت ختم ہونےسےقبل درجنوں افسران کوترقیاں دینے کا فیصلہ کرلیا، افسران کو گریڈ 19 سے 20 اور20 سے21میں ترقیاں دی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورسٹائل اداکارہ تاپسی پنو نے اپنا این ایف ٹی پلیٹ فارم لانچ کردیااین ایف ٹی پلیٹ فارم کے ذریعے تاپسی اپنے مداحوں کے ساتھ ایک مثبت ماحول میں بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »