چیف سلیکٹر انضمام کے مستعفی ہونے پر ذکا اشرف کا موقف سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے مستعفی ہونے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ انضمام الحق کی قدر کرتا ہوں جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں دستیاب ہوں۔

ملاقات نہ کرنے کی بات پر ذکا اشرف نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دفترمیں موجود ہی نہیں تھا تو انضمام الحق سے کیسے ملاقات کرسکتا تھا۔ انھوں نے کہا کہ انضمام الحق جب ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو ملاقات ہو سکتی ہے۔ کمیٹی بنائی گئی ہے جو مفاد کے ٹکراؤ سے متعلق انکوائری کرے گی۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے دلبرداشتہ ہوکر اپنا استعفیٰ ذکا اشرف کو بھجوا دیا ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ مجھ پر سوال اٹھے گا تو بہتر ہے ایک طرف ہوجاؤں، پی سی بی انکوائری کرنا چاہتا ہے تو میں دستیاب ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف سلیکٹر انضمام کے مستعفی ہونے پر ذکا اشرف کا موقف سامنے آگیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے مستعفی ہونے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا اہم بیان سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیااے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے لیے آئے تھے لیکن ان کی ملاقات نہ ہوسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدے پی سی بی کے نشانے پرپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے میڈیا پر خبریں سامنے آنے کے بعد کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدوں سے متعلق پوچھ گوچھ کرنے کا عندیہ دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدے پی سی بی کے نشانے پرپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے میڈیا پر خبریں سامنے آنے کے بعد کرکٹرز، چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدوں سے متعلق پوچھ گوچھ کرنے کا عندیہ دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیاانضمام الحق نے اپنا استعفیٰ ذکا اشرف کو بھیجا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مجھ پر کیسز کردیے ہیں اور کیسز کرنے والے۔۔۔ ذکا اشرف کا اہم بیانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں مجھ پر کیسز کردیے ہیں اور کیسز کرنے والے ہمارے سابق چیئرمین ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »