چیف جسٹس صاحب آپ اسٹیبلشمنٹ کی بجائے آئین و قانون کا ساتھ دیں،حامد خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

حامد خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب لگتا ہے حکومت کے جھانسے میں آ کر سارے اصول توڑنے پر اتر آئے ہیں،ہم توقع رکھتے تھے کہ آپ آزاد چیف جسٹس ثابت ہوں گے، آپ اسٹیبلشمنٹ کی بجائے آئین و قانون کا ساتھ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حامد خان نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن سینیارٹی کے اصول کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے باہر نہیں نکل سکتا...

حامد خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب لگتا ہے حکومت کے جھانسے میں آ کر سارے اصول توڑنے پر اتر آئے ہیں،ہم توقع رکھتے تھے کہ آپ آزاد چیف جسٹس ثابت ہوں گے، آپ اسٹیبلشمنٹ کی بجائے آئین و قانون کا ساتھ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حامد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن سینیارٹی کے اصول کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے باہر نہیں نکل سکتا ہے،ہمیں اس کے لیے جنگ لڑنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ بار سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ سپریم کورٹ میں اس فیصلے کو چیلینج کریں، چیف جسٹس صاحب لگتا ہے حکومت کے جھانسے میں آ کر سارے اصول توڑنے پر اتر آئے ہیں۔حامد خان نے کہا کہ چند ماہ بعد وہ ایک ریٹائرڈ چیف جسٹس ہوں گے، اس کے بعد ان کی بطور چیف جسٹس کارکردگی تاریخ میں یاد رکھی جائے گی،ہم پھر بھی چیف جسٹس سے کہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمنیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئین و قانون کو دیکھ کر نیشنل پارک کا تحفظ یقینی بنانا ہے: چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی ہراسانی کیخلاف جج کا خط؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیشآئی جی صاحب آپ کا حساب تو انہوں نے لینا ہے جنہیں آپ خوش کر رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں: آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹسعدالت الیکشن کمیشن اور آپ کی تشریح کی پابند نہیں بلکہ آئین میں درج الفاظ کی پابند ہے، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں ناخوشگوار جملوں کا تبادلہمیرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس؛ فل کورٹ میں ہر جج کو سوال پوچھنے کا حق ہے، جسٹس منیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن ٹربیونل کیس: چیف جسٹس نے ’معزز‘ کا لفظ استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن کے وکیل کی سرزنش کردیآپ کی تعلیم کیا ہے؟کہاں سے پڑھےہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز کا الیکشن کمیشن کے وکیل سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹعدلیہ میں مداخلت کا آغاز مولوی تمیز الدین کیس سے ہوا، اس میں ملوث اداروں کا نام لینا مناسب نہیں، جسٹس ملک شہزاد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »