چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر حکومت ای سی ایل میں نام ڈالتی ہے تو میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں مزید پڑھیے: expressnews

عمران خان نے کہا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن کے خلاف جوڈیشل کونسل جائیں گے، ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے جیسی احمقانہ رپورٹ نہیں دیکھی جبکہ انہوں نے کہا کہ

ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں نومبر کو سوچنے کے بجائے ابھی کا سوچنا چاہیے کیونکہ حالات بہت خراب ہیں، ٹیکسٹائل کی فیکٹریاں بند ہورہی ہیں، توانائی کا شدید بحران ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے روزگار بند ہورہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ’حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے پھر ہم بیٹھ کر بات کرنے کے لیے بھی تیار ہیں مگر ن لیگ، پی پی کے ذہن میں بس ایک بات ہے کہ یہ کسی بھی طرح پی ٹی آئی کا کھیل سے باہر کردیں مگر یہ کامیاب نہیں ہوں گے کیونکہ عوام ہمارے ساتھ ہیں‘۔عمران خان نے کہا کہ ’میرے لندن میں اثاثے نہیں اور نہ میں باہر جانا چاہتا ہوں، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے اس لیے اگر حکومت ای سی ایل میں نام ڈالتی ہے تو میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ویسے بھی مجھے یہ کس بات پر گرفتار کریں گے کیونکہ میرے خلاف کوئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنی جلدی ہار مان لی ہے ابھی جان شکنجائے میں آنی ہے ای سی ایل میں نہیں جیل میں شکریہ ادا کرنا.

خان صاحب جوڈیشل کونسل کیوں جا رہے ہیں سپریم کورٹ میں آپ کے اپنے بڑے والے بہنوئی بیٹھے ہوئے ہیں بندیال صاحب ان کے پاس جائیں

یہ صاحب تو کچھ ٹائم پہلے بھی بھونک رہے تھے یا اللہ تیرا شکر ہے عدم اعتماد آگئی ہے اب میں ایک گیند سے تین وکٹیں سے اڑاؤ گا

جسے آپ صادق کہتے تھے، وہ میر صادق نکلا ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ06:57 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی کی  قانونی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد،چیف الیکشن کمشنر پہنچ گئےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد سنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں، فواد چوہدری کا ممنوعہ فنڈنگ فیصلے پر ردعملہمارا مؤقف پہلے دن سے یہی ہے کہ ہم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے فنڈ لیا جو غیر قانونی نہیں ہے: رہنما تحریک انصاف 90 ارب جو ھڑپ کئے وہ جائز تھا ؟؟؟ کیونکہ وہ آپ کے حق میں نہیں Dhitaee to PTI per khatam hai...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے اور شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔ buht acha fasla hai Wo to karen gy q judge to in k apne hain na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »