چیئرمین پیمرا نے ' گمراہ کن ایڈوائزری' پر عدالت سے معافی مانگ لی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےچیئرمین پیمرا کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا مزید پڑھیں IHC pemra DawnNews

29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےچیئرمین پیمرا کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا — فائل فوٹو: ڈان

تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایسے کوئی احکامات جاری نہیں کیے تھے لہذا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پیمرا کے ہدایت نامے کو توہین عدالت قرار دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ؛' اگر یہ معزز عدالت ایسا سمجھتی ہے کہ فریق کے کسی عمل سے تکلیف پہنچی ہے تو اس پر انتہائی افسوس ہے اور اس پر جوابی فریق غیر مشروط معافی مانگتے ہیں'۔

چیئرمین پیمرا کے جواب میں کہا گیا کہ 28 اکتوبر کو پیمرا نے اپنی ایڈوائزری کی وضاحت کردی تھی اور واضح کیا تھا کہ ' ٹاک شوز میں صحافیوں کی شرکت پر پابندی سے متعلق کوئی ایڈوائزری نہیں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پیمرا نے غیر مشروط معافی مانگ لیچیئرمین پیمرا نے غیر مشروط معافی مانگ لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PEMRA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پیمرا نے غیر مشروط معافی مانگ لیچیئرمین پیمرا نے غیر مشروط معافی مانگ لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PEMRA
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لیچین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لی China USA Poultry PoultryImports LiftingOfRestrictions ChineseGovt zlj517 XHNews StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکسنواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکس Pakistan NawazSharif NameInECL LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی واپسی:شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دے دینوازشریف کی واپسی:شہباز شریف نے عدالت کو ضمانت دے دی Pakistan NawazSharif NameInECL LahoreHighCourt pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pmln_org president_pmln CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکسنواز شریف کا بیان حلفی مناسب لگ رہا ہے:لاہور ہائیکورٹ کےریماکس LHC NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »