چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات Pakistan Politics ImranKhan PTI

پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنگز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ان کی رہائش گاہ زمان پارک میں ملاقات کی اور ملاقات کے دوران جمہوریت کے فروغ و استحکام اور آئین و قانون کی حکمرانی کے حوالے سے تحریک انصاف کے فلسفہ و منشور پر مفصل گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران انسانی حقوق کے عالمی چارٹر، پاکستان میں بنیادی حقوق خصوصاً خواتین اور سیاسی کارکنان کے حقوق کی کیفیت پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان میں جمہوریت کے معیار، معاشی چیلنجز اور تجارت، سیاحت اور سرمایہ کاری جیسے امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقاتجمہوریت کے فروغ و استحکام اور آئین و قانون کی حکمرانی کے حوالے سے تحریک…

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے جمشید دستی کی ملاقاتچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پی پی 274 اور پی پی 273 سے ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 9 مئی جے آئی ٹی کو تحریری جواب بھجوادیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراو کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو تحریری جواب بھجوادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ عمران خان سے ملنے لاہور جارہے ہیں؟ صحافی کا اسد عمر سے سوالجیل سے رہائی کے بعد پارٹی کے عہدے چھوڑنے کا اعلان کرنے والے اسد عمر سے صحافی نے استفسار کیا کہ ’کیا آپ عمران خان سے ملنے لاہور جارہے ہیں؟‘ تفصیلات جانیے : AsadUmar PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مائنس پی ٹی آئی ختم؟چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مائنس ،پی ٹی آئی ختم؟مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کی پریس کانفرنس کا نصرت جاوید نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان ‘میں پوسٹمارٹم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شاملاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا، نیب نےعمران خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف درخواست دائرپشاور : پشاور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فیض حمید کے خلاف درخواست کی سماعت میں کہا کہ کمیشن بنانے کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »