وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز اے اے او آئی ایف کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز اے اے او آئی ایف کی ملاقات Pakistan Business

ملاقات کے دوران پاکستان اور اے اے اوآئی ایف آئی کے درمیان سماجی بہبود، کاروبار، مالیاتی شعبہ جات اور ملک میں اسلامی مالیاتی صنعت اور کیپٹل مارکیٹ کے درمیان دوطرفہ روابط اور تعامل کو فروغ دینے کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر خزانہ نے شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ کو ملک کی اقتصادی اور ملک میں اسلامی مالیاتی نظام کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ نے پاکستان میں اسلامک مارکیٹس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور پاکستان اور بحرین کے درمیان برادرانہ تعلقات کو سراہا جبکہ بحرین کے ساتھ پاکستان کی مسلسل حمایت کی بھی تعریف کی اور پاکستان میں سماجی بہبود کے مختلف منصوبے شروع کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

H.E.Sheikh Ebrahim Bin Khalifa Al Khalifa,Chairman Board of Turstees AAOIFI called on Finance Minister Senator Mohammad Ishaq Dar and exchanged views on enhancing mutual collaboration with Pakistan in social welfare, business & financial sectors ..

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخرایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین سے قاسم لنگاہ کی ملاقات آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیالتفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین سے ملتان کے سابق ایم پی اے قاسم لنگاہ نے ملاقات کی،ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں ترین گروپ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےوفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ جس پر وہ غصے میں آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »