چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اثاثے چھپانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف ٹیکس گوشواروں میں توشہ خانہ کے حوالے سے اثاثے چھپانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف ٹیکس گوشواروں میں توشہ خانہ کے حوالے سے اثاثے چھپانے کے کیس میں الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں شکایت جمع کروا رکھی ہے، الیکشن کمیشن

کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھاکہ چیئرمین تحریک انصاف نے ٹیکس گوشواروں میں توشہ خانہ کے حوالے سے اثاثے چھپائے،چیئرمین تحریک انصاف کےخلاف مذکورہ کیس 6 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس نا قابل سماعت قراریف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس نا قابل سماعت قرار دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرارچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار ToshakhanaReference IslamabadHighCourt ChairmanPTI ECP PMLNGovt PDM IHC PTI Case PTIofficial ImranKhanPTI ECP_Pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔چیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی ، قمرجاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف درخواست دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »