پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ، کرکٹرز کی رنز بڑھانے کی رفتار کیلئے خصوصی پریکٹس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو کہا ہے کہ اپنی اسکلز پر کام کریں، سری لنکا کا دورہ مشکل ہوگا وہاں اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی: سعود شکیل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے، قومی کرکٹرز نے ریڈ بال کرکٹ میں رنز بنانے کی رفتار بڑھانے کے لیے مختلف شاٹس کی پریکٹس کی۔

کیمپ میں کرکٹرز نے طویل سیشنز میں پریکٹس کی، ایک جانب کرکٹرز نیٹس پر پریکٹس کرتے رہے تو دوسرا گروپ میچ سیناریو بناکر پریکٹس کرتا دکھائی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغازلاہور: (دنیا نیوز) سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیل ملز ملازمین کی بحالی کے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے احکامات معطلپاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے بُری خبر، پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی بحالی کے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے احکامات معطل کردئیے گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے بالنگ کوچ مورنے مورکل کو پاکستان کا ویزا نہیں مل سکا - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے بالنگ مورنے مورکل کو پاکستان کا ویزہ نہیں مل سکا SLvPAK TestSeries MorneMorkel ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نانگا پربت میں پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال ریسکیو نہ کیا جاسکاآصف بھٹی کی مدد کیلئے دو غیر ملکی کوہ پیما بھی کیمپ فور پر رک گئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نانگا پربت سرکرنے کی مہم، پھنسنے والے کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئےگلگت بلتستان: (دنیا نیوز) نانگا پربت کیمپ 4 پرموسم کی خرابی کے باعث پھنسے والے کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیاپاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »