چیئرمین پی اے سی کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Ppp خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ میں پہلی بار چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ووٹنگ کرائے جانے کا امکان ہے: ذرائع

/ فائل فوٹوقومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین پر اتفاق نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق تاریخ میں پہلی بار چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ووٹنگ کرائے جانے کا امکان ہے، ووٹنگ کی صورت میں چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیے جانے پر غور ہورہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پی اے سی میں حکومت کے 16 اور اپوزیشن بشمول سنی اتحاد کونسل کے 8 ارکان ہونے کا امکان ہے، ووٹنگ ہونے کی صورت میں حکومتی رکن با آسانی چیئرمین پی اے سی بن سکتا ہے۔

ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا بتانا ہے کہ رولز یا قانون میں کہیں درج نہیں کہ چیئرمین پی اے سی اپوزیشن سے ہوگا مگر ماضی میں کبھی چیئرمین پی اے سی کے عہدے کے لیے ووٹنگ نہیں ہوئی۔پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیاپارٹی رہنما عمران کو مجبور کر رہے تھے چیئرمین پی اے سی کیلئے نام تبدیل کریں: شیرافضل کا دعویٰ

ایک ہفتے قبل پارٹی کے دوست بانی پی ٹی آئی سے ملے اور انہیں یہ باور کروا رہے تھے کہ پی اے سی چیئرمین کا اسپیکر نہیں مان رہے: رہنما پی ٹی آئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچسستان میں پی ایس ایل میچز کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ کام کرینگے، محسن نقویوزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں پی ایس ایل میچز کرانے کیلئے بلوچستان حکومت کیساتھ کام کرینگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر افضل کے چیئرمین پی اے سی سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا ردعملشیر افضل مروت نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کچھ پارٹی رہنما عمران خان کو مجبور کر رہے تھے کہ مجھے چیئرمین پی اے سی نہ لگایا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکاناے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا، وزارت خزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »