آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

نوجوان نے ’کی بورڈ‘ کی مدد سے منفرد عالمی ریکارڈ بنا ڈالاگول گپے کی ایک پلیٹ کی قیمت نے لوگوں کے ہوش اُڑا دیے

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کے نوٹس میں کہا ہے کہ مطمئن کریں کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، جسٹس بابر ستار پر اعتراض کی درخواستوں کو عدالت نے بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔پیمرا، پی ٹی اے، آئی بی، ایف آئی اے کو درخواستیں دائر کرنے پر پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور عدالت نے درخواست کے لیے اتھارٹی دینے والے کو جیب سے جرمانہ دینے کا حکم دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیس سننے سے متعلق اعتراض کی درخواستیں بدنیتی پر مبنی ہیں، ایف آئی...

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چاروں اداروں نے درخواستوں کے ذریعے جج کو پریشرائز کرنے کی کوشش کی، شہریوں کے فون ٹیپ کرنے کے معاملے پر عدالت فریقین کو موقع دے رہی ہے، عدالت کے سامنے آیا کہ حکومت آئین میں دیے بنیادی حقوق دینے میں نااہل رہی ہے۔ابھی ہمارا پسینہ سوکھا ہی نہیں اور کل سعودی وفد پاکستان آئے گا، مصدق ملککراچی میں 24 گھنٹے کے دوران لاکھوں روپے کی ڈکیتی کا ایک اور واقعہپی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اسکیم آف ارینجمنٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیکس کیس،پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے انٹیلی جنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے  اور پی ٹی اے کی درخواست پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کر دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کہا کہ انٹیلی جنس بیورو کی متفرق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائدعدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستوں پر 5،5 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس:متفرق درخواستیں 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارجاسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس سے متعلق کیس میں پیمرا، پی ٹی اے اور آئی بی کے ساتھ ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا،عدالت نے انٹیلیجنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔عدالت نے کہا پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس:متفرق درخواستیں 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارجاسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس سے متعلق کیس میں پیمرا، پی ٹی اے اور آئی بی کے ساتھ ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا،عدالت نے انٹیلیجنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔عدالت نے کہا پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »