چیئرمین سینیٹ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین سینیٹ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کو طبیعت خراب ہونے پر کچھ دیر قبل اسپتال ‏منتقل کیا گیا ہے۔ ‏ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سینے میں تکلیف پر اسپتال لایاگیا جہاں ڈاکٹرز ان کا طبی ‏معائنہ کر رہے ہیں۔اس سے قبل رواں سال مئی میں بھی چیئرمین سینیٹ کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ‏تھا اور ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bechara

اللہ شفائے عاجلہ عطا فرمائے

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ بے شک مومن اپنے حسن خلق کی وجہ سے روزے دار اور تہجد گزار شخص کا درجہ پا لیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا۔امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا۔ USA USHouse UsSenate Infrastructurebill Approved VoteBlue2022 JoeBiden JoeBiden StateDept POTUS WhiteHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے ایک ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ڈاکٹرز نے دو بار معائنہ کیا نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا کے شکار سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ہے جس پر ڈاکٹرز نے دو مرتبہ ان کا طبی معائنہ کیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک فرار روکنے کیلیے ظاہر جعفر کے والدین کا نام بلیک لسٹ کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوظاہر جعفر دماغی طور پر بالکل صحت مند انسان ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی، ملزم کے والدین کا بیرون ملک فرار روکنے کا فیصلہ Many things Strange in this Murder. The Culprit knew neighbors gathered after the Victim's Shouting. He did not run away, why? Like he was prepared to show the world & hand over himself to Police. Intelligence agencies should investigate his links with enemies of Pakistan? Mazeed therapy courses kurnay ka program hay اس قتل میں بہت سی چیزیں عجیب ہیں۔ مجرم جانتا تھا کہ پڑوسی جمع ہیں۔ وکٹیم کے چیخ و پکار کے بعد وہ بھاگتا نہیں ، کیوں؟ جیسے وہ دنیا کو دکھانے کے لئے تیار تھا اور خود کو پولیس کے حوالے کردے۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں تحقیقات کرنی چاہئیں ، پاکستان کے دشمنوں سے اس کے رابطے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجر خان: سابق شوہر نے خاتون کی ناک کاٹ ڈالیدوران تشدد ملزم نے مریم کی ناک کاٹ دی اور فرار ہوگیا، خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نور مقدم کا خاندان تحقیقات سے مطمئن ہے. شیریں مزاریوفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا خاندان پولیس تحقیقات سے مطمئن ہے۔سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس کے دوران گفتگو میں شیریں ShireenMazari1 End, dait pe ho ga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »