‏’کسی بھی صوبے یا اکائی کو انفرادی فیصلے کی اجازت نہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

’کسی بھی صوبے یا اکائی کو انفرادی فیصلے کی اجازت نہیں‘ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق سندھ حکومت کے فیصلے ‏پر کہا ہے کہ کسی بھی صوبے یا اکائی کو انفرادی فیصلے کی اجازت نہیں۔ ‏

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارامؤقف ہے این سی اوسی کی ‏پالیسی کو جاری رکھا جائے کسی بھی یونٹ کو اپنے طورپر فیصلہ نہیں کرناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سندہ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کا بغور جائزہ لے رہے ہیں وزیر اعظم ‏کی پالیسی بالکل واضح ہے ہم ہر ایسے اقدام کیخلاف ہوں گے جس سے عام آدمی کی معیشت ‏شدید متاثر ہو۔

فوادچوہدری نے کہا کہ این سی اوسی اور سندھ حکومت ایسالائحہ عمل بنائیں کہ عام آدمی کا ‏روزگار، کاروبار متاثر نہ ہو، وزیراعظم نے بھی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ہم نے معیشت ‏کو متاثر کئےبغیر کورونا کا مقابلہ کیا ہے۔ ‏ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی صوبےیااکائی کو انفرادی فیصلے کی اجازت نہیں، این سی اوسی اور ‏سندھ حکومت مشترکہ مؤقف پرکام کررہی ہے اسدعمر اور ڈاکٹرفیصل کی مرادعلی شاہ سے بات ‏ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL boycottlockdownkarachi

Infiradi Kya kisi b Tara k faisly ki ijazat ni hoti kisi KO b 🤣🤣🤣🤣

Fawad chudrii agar sindh ki batt kar raha ha to phirr kutt li phele hi

9 or 11 ko promote Karo na shafqat mehmood Ka bagair Ono na faisla kyoo kiya hamari awaz ko b pohanchao agay ya ap srf APNI news hi da sktay Hain ya b gor krain ham kya chahtay hain

Agar ksii soobay ko faisla karnay ki ijazat nai to education Ka mamlay main faisla sooba Ka sapurd kyoo kiya

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ بے شک مومن اپنے حسن خلق کی وجہ سے روزے دار اور تہجد گزار شخص کا درجہ پا لیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Virus k darr nahi ha sindh government ko imran khan ana ha august k 1st week ma sindh ma

ARYNEWSOFFICIAL Is moty ko bolo na khud logo ki Zindagi ky bare main sochte ho aur na hi kisi ko sochne dety ho ....ajeeb log😑

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی بھی وقت انتخابات ہوسکتے ہیں اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو06:54 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت نئے انتخابات ہوسکتے ہیں ۔پی پی کو BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM یہ منہ اور منصور کی دال BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP_Org PPPPunjab_SM Kuj be ho skta ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتےہیں،کارکن تیاری کریں:بلاول بھٹو کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کارکنوں کو اپنی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Sindh plan suntay he Phatt gai... 😂 Chewtiya khusra 😅 Chal jhootaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارکنان تیاری پکڑیں،کسی بھی وقت عام انتخابات ہوجائینگے،بلاولپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے، کارکناں اپنی تیاریاں مکمل کرلیں SamaaTV They called us for just one lecture in summer heat during hot noons which took life of Shahbaz student of MBA iubstudentswantonlineexam must be day dreaming. he brought this news from USA .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کسی بھی وقت عام انتخابات ہو سکتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے پاس وقت نہیں اور کسی کو ضرورت نہیں!!!!وزیراعظم کے پاس وقت نہیں اور کسی کو ضرورت نہیں!!!! وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 'ان کے پاس کھیلوں کے لیے وقت نہیں ہے gb_imran PMImranKhan TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، ترجمان طالبانافغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف بطور اڈہ استعمال نہیں ہونے دیں گے، افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu AfghanTaliban Taliban Afghanistan کیونکہ یہ استمعال ھونے والے نہی جھوٹ بولتا ہے نیازی کی طرح،، Ab Indian bechary kahan jaien?hahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »