چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران ، ایرانی صدر اور عسکری قیات سے اہم ملاقاتیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور اسٹریٹجک امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔ دونوں جانب سے سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ جنرل ندیم رضا کی ایرانی وزیر دفاع ، چیف آف جنرل اسٹاف کے علاوہ ایرانی نیوی اور فضائیہ کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں ہوئیں ۔ جس میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے اور فوجی رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔

اس کے علاوہ ملاقاتوں میں انٹرنیشنل بارڈر کو امن اور دوستی کی سرحد بنانے پر زور دیا گیا ۔ ایرانی عسکری قیادت نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی افواج کی قربانیوں کو سراہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BEST OF LUCK JNAB.

دورے کہاں پکنک منانے جاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیںچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیں arynewsurdu اے صبح شرمسار گواہی رہے میری میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بک گیا Miss you peaceforchange 🥺🥺🥺 انکی اہم ملاقات میں جزیروں پر بات ہوگی اور پلاٹس پر تبصرہ ہوگا کے کس ملک میں لینگے رٹاٸر ہونے کے ساتھ ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیںچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیں arynewsurdu اے صبح شرمسار گواہی رہے میری میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بک گیا Miss you peaceforchange 🥺🥺🥺 انکی اہم ملاقات میں جزیروں پر بات ہوگی اور پلاٹس پر تبصرہ ہوگا کے کس ملک میں لینگے رٹاٸر ہونے کے ساتھ ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سب منتظمین سے گزارش ہے کہ وقت پر اپنے جلوسوں کے ہمراہ پہنچیں اسد عمر( عرفان جمیل ڈوگر )مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا پریڈ گراؤنڈ جلسہ گاہ کا دورہ جلسہ انتظامی کمیٹی کے سربراہ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ قطر اہم حکام سے ملاقاتیں تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ06:57 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کا دورہ کیا۔ امیر قطر اور نائب وزیراعظم و وزیر مملکت برائے دفاع سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قبلہ ایاز کی اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت سے برطرفی کا حکم معطلبورڈ آف گورنرز کا کام ہی انتظامیہ کا احتساب کرنا ہے، توپھر انتظامیہ کیسے معطل کرسکتی ہے؟ وکیل قبلہ ایاز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »