چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ ایران، اہم ملاقاتیں arynewsurdu

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید وسعت دینےاور فوجی رابطےبڑھانےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایران کا دورہ کیا اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور اسٹرٹیجک امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی ، دونوں جانب سے سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینےپر اتفاق کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا کی ایرانی وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف سمیت ایرانی بحریہ اور فضائیہ کےسربراہان سے بھی ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینےاور فوجی رابطےبڑھانےکی ضرورت پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں انٹرنیشنل بارڈر کو امن اور دوستی کی سرحدبنانے پر زور دیا گیا، اس موقع پر ایرانی عسکری قیادت نے دہشتگردی کےخلاف مسلح افواج کی قربانیوں کوسراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsoos hai ab in pay

لعنت

اوہ، دورہ پاکستان کرو! شائد تم لوگوں کو پاکستان کی غریب، لاوارث اور بے بس عوام پر ترس آجائے۔ ان غریبوں کے پیسوں پر ڈرامے بازیاں بند کرو۔ OfficialDGISPR SavePakistan

وہاں پراپرٹی ڈیلر کیوں گیا ھے

Jinki Pakistan mien izzat nai ab woh doosre countries mien bezat honge insha Allah

یہ بھی قابل مذمت ہے۔

کیسے کیسے جرنیل ہے پاکستانی مسلمان خودکشی کر رہے ہے بھوک کی وجہ سے اور یہ دورہ کر رہے ہے افسوس دل دکھتا ہے۔

یعنی اہل تشیع دہشت گردوں کو مذید ریلیف ملنے کے چانسس بڑھ جائینگے؟

انکی اہم ملاقات میں جزیروں پر بات ہوگی اور پلاٹس پر تبصرہ ہوگا کے کس ملک میں لینگے رٹاٸر ہونے کے ساتھ ۔۔

Miss you peaceforchange 🥺🥺🥺

اے صبح شرمسار گواہی رہے میری میں لڑ رہا تھا اور میرا سالار بک گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا دورہ قطر اہم حکام سے ملاقاتیں تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ06:57 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کا دورہ کیا۔ امیر قطر اور نائب وزیراعظم و وزیر مملکت برائے دفاع سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سب منتظمین سے گزارش ہے کہ وقت پر اپنے جلوسوں کے ہمراہ پہنچیں اسد عمر( عرفان جمیل ڈوگر )مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا پریڈ گراؤنڈ جلسہ گاہ کا دورہ جلسہ انتظامی کمیٹی کے سربراہ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد کی آذر بائیجان میں اہم ملاقاتیںاسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے آذر بائیجان میں اہم ملاقاتیں کیں، باہمی دلچسپی کے اُمور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ قطر: پاک قطر برادرانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ قطر: پاک، قطر برادرانہ تعلقات پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں، آرمی چیف Pakistan ISPR PakistanArmy COAS Visit Qatar Allah humy as admi sy orr najath dy amin True PM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 01, 2022, لاہور, Page 1,آرمی چیف کی امیر قطر ، وزیردفاع سے ملاقاتیں ، تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے بہتر تعلقات کا عہد ISPR Pakistan Army COAS MofaQatar_EN QNAEnglish MOI_QatarEn OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper MofaQatar_EN QNAEnglish MOI_QatarEn OfficialDGISPR GovtofPakistan Thank you prime minister of Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی اعلیٰ سول ایوارڈ ملنے پر آرمی چیف کو مبارکباد11:43 AM, 1 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس دوران مختلف امور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »